آزادجموں وکشمیر سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر 53افسران اگلے گریڈ میں ترقیاب

مظفرآباد(اے بی این نیوز)محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے زیراہتمام آزادجموں وکشمیر سلیکشن بورڈ نمبر1کی سفارشات کی روشنی میں حسب منظوری وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرنے محکمہ صحت عامہ، محکمہ ماحولیات،محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، محکمہ موصلات و تعمیرات عامہ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں گریڈ بی ایس۔19وبالا کی دستیاب خالی آسامیوں کے خلاف 53 موزوں آفیسران […]
کشمیروالی بال سپرلیگ، پہلے مرحلہ کاآغاز، 6300کھلاڑی حصہ لیں گے

مظفرآباد(اے بی این نیوز)نوجوانوں کا بہترین ٹیلنٹ اُجاگرکرنے کیلئے، کشمیروالی بال سپرلیگ کے پہلے مرحلہ کاآغاز ہوگیا۔آزادکشمیرکی32تحصیلوں 10اضلاع 3ڈویژنزسے لیگ میں تریسٹھ سوکھلاڑی حصہ لیں گے،انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ڈسٹرکٹ لیول 15جون تک،ڈویژن لیول 20جون تا5جولائی،جبکہ کشمیرلیول پریہ مقابلے 10جولائی تا20جولائی ہونگے۔ہرمرحلہ میں سمیش کیلئے دوٹیمیں جبکہ شوٹ مقابلے سے ایک ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کریگی۔مقصد […]
عید الاضحی کی چھٹیاں اور ڈبل تنخواہ، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبرآگئی

کراچی (اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے، اس طرح سرکاری ملازمین کو 28 جون سے چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ نیز انھیں تنخواہ ک اور پنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی اگر عیدالاضحی 29 جون کو ہوتی ہے تو پھر سرکاری ملازمین […]
کاک پل کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد میں ہائی وے پر کاک پل کے قریب ٹریفک کاخوفناک حاد ثہ پیش آیا، ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق تین شدید زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق تیزرفتار بوریوں سے لدے ٹرک نے دو کاروں کو ٹکر مار دی ، گاڑیوں کے تصادم میں ٹرک اور کار […]
لگژری آئٹمز ، امپورٹڈ کلرز، ڈائپرز اورامپورٹڈ خوراک پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی بجٹ جمعہ 9جون کو پیش ہوگا ،امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، مہنگے امپورٹڈ موبائل فونز مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں 100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے، امپورٹڈ انرجی سیور […]
گلگت بلتستان ، ایل پی جی ڈیلرز او انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام

گلگت (اے بی این نیوز)ایل پی جی ڈیلرز اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام ، اوگرا کی جانب سے قیمتوں میںکمی پر سلنڈروں کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔گیس ڈیلرز نئے نرخ نامے پر عمل کرنے کو تیار نہیں،گلگت بلتستان انتظامیہ نے گیس سلنڈر مہنگے فروخت کرنے پر 7 دکانیں سیل کر دیں ۔سرکاری […]
وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نامہ نگار)وزارت منصوبہ بندی نے وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل اجلاس کیلئے اہم تجاویز تیار کر لیں ،ترقیاتی منصوبوں کیلئے ملازمت اور سامان خریداری کی پابندی اٹھانے کا بڑا مطالبہ کردیا،ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال ترقیاتی بجٹ کو غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے استعمال کرنے کی ممانعت کی جائے وزارت منصوبہ […]
توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف اسدقیصر کی جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں ضمانت میں دس جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر کے خلاف مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست نمٹا دی۔اسد قیصر اپنے وکیل شیرافضل مروت […]
آزادپتن روڈ پر ڈکیتی کی واردات ، ڈپٹی کمشنر سدھنوتی ڈاکٹر عمراعظم کا بیان سامنے آگیا

پلندری (اے بی این نیوز)آذاد پتن ڈکیتی کا معاملہ ، ڈپٹی کمشنر سدھنوتی ڈاکٹر عمراعظم خان کا بیان سامنے آگیا، آذاد پتن نواحی علاقے گراری پل میں ڈکیتی کی ورادات میں ڈاکوئوں نے ایک ڈیمپر ، ایک شاہزور اور ایک پلندری جانیوالا ہائی ایس لوٹ لیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم کا کہنا تھا کہ […]
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی تنظیم نو ، علی امین گنڈا پور صدر ، علی اصغرخان جنرل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اہم تقرریاں،سابق وزیر علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر،پرویز خٹک کے مستعفی ہونے کے بعد صدارت کی نشست خالی تھی ،ائیر مارشل ر اصغر خان مرحوم کے بیٹے علی اصغر خان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر،پی ٹی آئی کے […]