آزاد کشمیر موسمی تبدیلیوں کی زد میں،محکمہ صرف تنخواہوں تک محدود، قومی خزانےکو کروڑوں کی پھکی

مظفرآباد(اے بی این نیوز)دارالحکومت و گردونواح میں موسم گرم اور خشک،حدت بڑھنے لگی۔تیز دھوپ کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ،درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔شہر کا درجہ حرارت 32 اور مضافات کا درجہ حرارت 28 ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آمدہ 48 گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔آزاد […]
گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ مکھی نگل گئیں، مزیدار قرار دیدیا،مداح مسکرا اُٹھے،ویڈیووائرل

شکاگو(نیوز ڈیسک) گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ مکھی نگل گئیں،ذائقہ مزیدار قرار دیدیا،مداح مسکرا اُٹھے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ لائیو کنسر ٹ میں دلچسپ واقعہ پیش آیا ،گلوکارہ گانا گاتے ہوئے مکھی نگل گئیں ،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]
تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

واشنگٹن (اے بی این نیوز)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد تک کمی دیکھی گئی ۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 41 سینٹ کی کمی ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت71.74 ڈالر ریکارڈ کی گئی ۔برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل […]
سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں ۔سپریم کورٹ نے چار اپریل کو پنجاب […]
ونڈوز 11 میں بڑی تبدیلیاں، مائیکروسافٹ نے لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) مائیکروسافٹ نے نئی تبدیلوں کیساتھ ونڈوز 11 لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مائیکرسافٹ ونڈ وز 11 میں سٹارٹ بٹن بائیں جانب منتقل کردیا گیا ہےجس کی وجہ سے میک اوایس جیسی لگنے لگی ہے ۔سٹارٹ اپ مینو بھی تبدیل ہوگیا ہے ،ونڈوز 8 میں شامل ٹائلز اور ڈیزائن ونڈوز […]
دہشتگردوں کا اچینی چیک پوسٹ پر حملہ،پولیس نے ناکام بنادیا

پشاور(نیوزڈیسک)دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ ،بروقت جوابی کارروائی میں شدت پسند عناصر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے پشاور کے علاقے سربند اچینی میں پولیس چوکی پر حملہ کیا ،جسے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا گیا۔ فائرنک کا سلسلہ کچھ دیر جاری رہا ۔ علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔پولیس ذرائع […]
حساب تودیناپڑے گا!

مودی سرکاریہ سمجھ رہی تھی کہ اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کے لئے جی20کانفرنس کاکشمیرمیں انعقاد موجودہ پاکستان کے سیاسی اورمعاشی انتشارمیں بہت معاون ثابت ہوگالیکن جہاں اسے چین، سعودی عرب، ترکی اورانڈونیشیاکے بائیکاٹ سے اسے خاصا دھچکاپہنچا وہاں عالمی سیاسی مبصرین نے بھی مودی کی اس چال کاپردہ چاک کیا۔ارون دھتی رائے نے کشمیر […]
بھارت کے کالے قوانین کا مقصد کشمیر پر جبری قبضہ کرنا ہے

بھارت کی ہندوتوا حکومت اسرائیل کی طرز پر کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات کا سلسلہ شروع کر چکی ہے ۔جس طرح اسرائلی صیہونی حکومت نے فلسظینیوں کو بے دخل کیااور ان کی اکثریت کو اقلیت میں بدلا ، اسی طرز پرمودی حکومت کشمیر میں کام شروع کر چکی ہے ۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں […]
تخصصات کا تعارف و پس منظر اور دعوت و ارشاد کے دائرے

آج پہلی بات یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ تخصص کا پس منظر کیا ہے؟ تخصصات ماضی میں بھی ہوتے تھے لیکن ان کا عنوان کچھ اور تھا۔ ہمارے ہاں درسِ نظامی کے مدارس میں دورہ حدیث سے فارغ ہونے کے بعد تکمیل کے نام سے کسی خاص فن میں سال دو سال کا کورس […]
امریکی آملیٹ، تورا بورا اور یوم توبہ؟

کوئی پرویز مشرف کی قبر پر جا کر پوچھے کہ تم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سمیت چھ سو کے لگ بھگ مسلمان نوجوان امریکہ کو فروخت کرکے جو ڈالر حاصل کئے، پاکستان کے ہوائی اڈے، پاک سرزمین کی ہوائیں اور فضائیں امریکہ کو دے کر جو ڈالر حاصل کئے، امریکہ کی بھڑکائی ہوئی نام نہاد […]