اہم خبریں

لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی کی بازیابی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انکوائری کمیشن اور سپریم کورٹ ریویو ایکٹ کے پٹیشنر ریاض حنیف راہی لاپتہ ہوگئے،لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی کی بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، لاپتہ وکیل کے بیٹے اُسامہ ریاض نے بیرسٹر شعیب رزاق کے ذریعے درخواست دائر کی درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور انٹیلی […]

پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست پر سماعت شروع

درخواست

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت شرو ع ،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہےدرخواست گزار امیر جماعت اسلامی سراج الحق کمرہ عدالت میں موجوددرخواست مرحوم طارق کی جانب سے ذاتی حیثیت سے دائر کی گئی […]

پاناما لیکس میں 436لوگوں کے نام لیکن فیصلہ ایک کیخلاف آناافسوسناک ہے، سراج الحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاناما لیکس میں 436 پاکستانیوں کا نام تھا،افسوس کے صرف ایک فرد کیخلاف فیصلہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرپشن کے ناسور کیخلاف جدوجہد ہر ایک پر لازم ہے، جماعت اسلامی نے اس پر سب سے […]

پاکستان اقوام متحدہ کے ادارے ایکوسک فورم اقتصادی کونسل کا دوبارہ رکن منتخب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان اقوام متحدہ کے اہم ادارے ایکوسک فورم اقتصادی کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل (ایکوسک) فورم کی رکنیت کیلئے ووٹنگ میں پاکستان نے 185 میں سے 129 ووٹ لیے ، سب سے زیادہ 145 ووٹ نیپال نے حاصل کیے جبکہ جاپان نے 127 ووٹ […]

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

لاہور(اے بی این نیوز )رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئےپی ٹی آئی کے باغی ایم این اے احمد حسن ڈیہڑ کی ن لیگ کے اجلاس میں شرکت احمد حسن ڈیہڑ کا زندگی بھر نواز شریف کا ساتھ دینے کا اعلان ۔ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر 2018 […]

خدیجہ شاہ سمیت پی ٹی آئی کی دیگر 13 خواتین کارکنان کا جوڈیشل ریمانڈ ، تحریری حکم نامامہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جناح ہاؤس حملہ کیس،خدیجہ شاہ سمیت پی ٹی آئی کی 13 خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ۔ واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر 13 خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا جاری […]

بے بی لیشیس عید الااضحیٰ پر ریلیز کی جائیگی، سائرہ یوسف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے مشہور جوڑے اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ سائرہ یوسف میں علیحدگی کے بعد فلم بے بی لیشیس عید الااضحیٰ پر ریلیز کی جائیگی۔ مداح دنوں طلاق بعد ایک ساتھ بڑے پردے پر دیکھنے کے لیے برجوش ہیں۔ واضح رہے کہ یہ فلم کویڈ کی وجہ […]

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے بڑے ریلیف کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے بڑے ریلیف کا امکان ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کیلئے 3 تجاویز تیار ،سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور ایڈہاک الاؤنس کی مد میں 30 فیصد،پنشن میں 20 فیصد جبکہ میڈیکل اور کنوینس الاؤنس میں […]

روس اور چین کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کا برطانیہ سے نئے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) روس اور چین کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کا برطانیہ سے نئے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے برطانیہ سے عالمی سطح پر ابھرنے والے خطرات سے نمٹنے کیلئے نئے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان کیا ہے ، اس حوالے سے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن کی برطانیہ کے […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج3بجے پارلیمنٹ ہائوس طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا وفاقی کابینہ اجلاس میں بجٹ 2023-24 کی تجاویز پیش کی جائیں گی۔ کابینہ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کابینہ کو […]