سیلاب کی تباہ کاری، سکھر بیراج کے مختلف دروازوں میں 5 لاشیں پھنس گئیں
سکھر ( نیوزڈیسک) بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے، سکھر بیراج کے مختلف دروازوں میں معصوم بچے اور خاتون سمیت 5 لاشیں پھنسی ہوئی ہیں۔ایک دن میں 5 نامعلوم افراد کی لاشیں دریائے سندھ میں تیرتی ہوئی بیراج کے گیٹ نمبر 32.39.42.43.50 میں پھنس گئیں، ایک […]
گورنر ہاؤس سندھ میں کل آئی ٹی کورسز کا ٹیسٹ ہو گا
کراچی ( نیوزڈیسک) گورنر ہاؤس سندھ میں کل اتوار 16 جولائی کو شام 6 بجے آئی ٹی کورسز کا ٹیسٹ ہو گا۔رجسٹریشن نمبر 1 سے 10 ہزار تک کا ٹیسٹ اتوار کو لیا جائے گا، گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس کے باہر سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کے حوالے سے افسران کو ہدایت کر دی۔کامران خان […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
تہران (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے تہران میں ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق جنرل سید عاصم منیر نے ایرانی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ہیڈکوارٹرز آمد پر ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے استقبال کیا۔آرمی چیف جنرل […]
انتشار کے باوجود ہم پاکستان کو مستحکم کرنے میں کامیاب رہے، خورشید شاہ
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انتشار کے باوجود بھی ہم پاکستان کو مستحکم کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اقتصادی لحاظ سے کمزور ملک کو قلیل عرصے میں […]
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح مزید کم ہو گئی
قصور (نیوزڈیسک) دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح مزید کم ہو گئی۔ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح ساڑھے 16 فٹ رہ گئی، ہیڈ گنڈا سنگھ والا سے پانی کا اخراج کم ہو کر 24 ہزار کیوسک رہ گیا۔ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ […]
انتخابات کے بعد مستحکم حکومت کا قیام اولین معاشی ضرورت ہے، احسن اقبال
اسلام آباد ( نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد مستحکم حکومت کا قیام اولین معاشی ضرورت ہے۔اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آئندہ الیکشن 2017ء کی مردم شماری کے مطابق ہوں گے […]
سی سی پی او لاہور نے چودھری پرویز الٰہی کی نظر بندی کی سفارش کر دی
لاہور( نیوزڈیسک) سی سی پی او لاہور نے سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہیٰ کی نظربندی کی سفارش کر دی۔پولیس نے ڈپٹی کمشنر کے نام خط کے ذریعے نظر بندی کے احکامات جاری کرنے کی درخواست کی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ تفتیش کے دوران بات سامنے آئی ہے کہ پرویز الٰہی نقص امن کا باعث […]
پٹرول9،ڈیزل7روپے لیٹر سستا،اسحاق ڈار کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ استحاق ڈار نے آئندہ 15 روزہ کے لیے نئی پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔جمعرات کو وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 16 جولائی سے 31 جولائی تک کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل واجب تھا، […]
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب کیلئے قیامت سے کم نہیں، سراج الحق
لاہور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں، حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے۔سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، ٹیرف بڑھا کر عوام کی جیبوں پر 500 ارب […]
ٹریل تھری مبینہ زیادتی کیس میں اسلام آباد پولیس کے شکایت کنندہ خاتون پر الزامات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ٹریل تھری واقعے میں متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ ٹریل تھری جنسی زیادتی وقوعہ کی تفتیش میرٹ پر عمل میں […]