گلگت ،ٹریفک کا المناک حادثہ، کوآرڈینٹر وزیراعلیٰ مزمل ایڈووکیٹ، والد ،والدہ جاں بحق، ہمشیرہ شدیدزخمی

گلگت (اے بی این نیوز)شاہراہِ بلتستان پر گاڑی حادثے میں وزیر اعلیٰ کے کوآرڈینیٹر مزمل ایڈووکیٹ سمیت تین افراد جاں بحق ایک خاتون زخمی ۔ مزمل ایڈووکیٹ ، ان کے والد اور والدہ جاں بحق، بہن شدید زخمی ، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ گلگت سکردو روڑ پر پیش آیا؛ کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ گلگت […]
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت آج ہوگی

گلگت (اے بی این نیوز) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت آج ہو گی ۔ وزیراعلیٰ خالد خورشید چیف کورٹ میں کچھ دیر بعد پیش ہونگے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان کی مبینہ جعلی ڈگری کیس رکن اسمبلی پیپلزپارٹی اغا شہزاد نے دائر کررکھا ہے ۔
سابق چیف جسٹس فیملی سمیت لٹ گئے ، موبائل فون ، نقدی سے متعدد شہری بھی محروم

کراچی(نامہ نگار)سابق چیف جسٹس وفاقی شریعت عدالت جسٹس آغا رفیق لُٹ گئے، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے درخشاں فیز 5 شاہین سگنل پر مسلح افراد کی لوٹ مار،سابق وفاقی شریعت عدالت چیف جسٹس آغا رفیق کو فیملی کے ہمراہ لوٹ لیا، ذرائع کے مطابق ملزمان سابق چیف جسٹس آغا رفیق کی فیملی سے موبائل […]
چوہدری پرویز الٰہی کی مشکلات میں اضافہ، ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ ،سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو آج جیل سے جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گاجوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک کی عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گااینٹی گرپشن چوہدری پرویز الٰہی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے […]
چیئرمین تحریک انصاف سمیت دیگر رہنمائوں کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور (اے بی این نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کا معاملہ تحریک انصاف کے چیئرمین کی دو مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر درخواست کی سماعت آج ہوگی عدالت نےتحریک انصاف کے چیئرمین کی 2 عبوری درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہےانسداددہشت گردی عدالت کے جج اعجاز […]
نیب نے بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں آج طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیب نےپی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں آج صبح 11 بجے طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پارک میں موصول ہو گیا، بشریٰ بی بی کو تفتیش کیلئے بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت ہے ۔ […]
سپریم کورٹ، الیکشن نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ پنجاب میں الیکشن فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اور ریو آف ججمنٹس کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا خصوصی بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل عدالت نے پاکستان بار، […]
طوفان کے رخ میں تبدیلی، کراچی بڑے نقصان سے بچ گیا، بھارتی گجرات خطرے سے دوچار

کراچی (اے بی این نیوز)چیف میٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ طوفان کراچی سے 500 کلو میٹر دور ہے۔ طوفان کے رخ میں تبدیلی،شمال مغرب کی جانب 14 تاریخ تک یہ شمال اور مغرب میں رہے گا14 جون کے بعد پھر شمال مشرق کی جانب جائے گا 14 جون کے بعد یہ […]
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عدالت میں پیشی کیلئے میامی پہنچ گئے

واشنگٹن (اے بی نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عدالت میں پیشی کیلئے میامی پہنچ گئے، سابق امریکی صدر ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامناکررہے ہیں ۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ آج سہ پہر 3 بجے میامی کی وفاقی عدالت میں پیش ہوں گے ٹرمپ کو قومی سلامتی کی دستاویزات کو غیر قانونی طور کپر رکھنے کے […]
اسحاق ڈار سے چینی ناظم الامور کی ملاقات،آئی ایم ایف پیش رفت سے متعلق گفتگو

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی ناظم الامور نے ملاقات ،آئی ایم ایف کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک چین تاریخی تعلقات ،دوست ملک چین کی پاکستان کی مد کیلئے اقدامات قابل تعریف ہے۔ دونوں ممالک کو تجارت […]