اہم خبریں

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں قیمت دھڑام سے گر گئی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے بڑھنے لگی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 34 […]

بلوچستان،ضلع بولان کےعلاقے مچھ کے قریب سے تین لاشیں برآمد

بولان(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع بولان کےعلاقے مچھ کے قریب سیاحتی مقام قابوئی سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ایس ایچ او مچھ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا، تاہم لاشیں پرانی اور مسخ شدہ نہیں ہیں۔پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر […]

عمران خان کے بے بنیاد الزامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کے بے بنیاد الزامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وہ قتل کی سازش کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کرسکے، وہ بغیر ثبوت کے الزام تراشی کے ماہر ہیں، کووڈ کی عالمی امداد کو ٹائیگر فورس پر خرچ کیا گیا، ٹائیگر فورس کے […]

گیس کے گردشی قرضے صفر، آئندہ چند دنوں میںعوام کو پٹرولیم پر بڑا ریلیف دینگے،مصدق ملک

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار روس سے تیل پاکستان پہنچا ہے۔روس سے بر آمد شدہ تیل سے جلد عوام مستفید ہوں گےہم نے روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل خریدا ہے ،،ہر روز مجھ سے پو چھتے […]

سمندری طوفان بیپر جوائے کے اثرات، کیٹی بندر کے 2دیہات زیر آب آگئے

ٹھٹھ(نیوز ڈیسک) سمندری طوفان بیپر جوائے ،منفی اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ،بلند سمندری لہروں نے سندھ کے دیہاتوں کو ڈبو دیا۔ سمند میں تغیانی کی وجہ سے ٹھٹھ میں 2 حفاظتی بند ٹوٹ گئے کی وجہ سے پانی قریبی دیہاتوں میں داخل ہو گیا اور جس کے باعث کیٹی بندر کے 2دیہات زیر آب […]

چادر چاردیواری کی بےحرمتی اورخواتین کی تضحیک شعلہ جوالہ بن جائے گی،شیخ رشید

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں چادر چاردیواری کی بےحرمتی اورخواتین کی تضحیک بلوچستان اورKPKکیطرح شولہ جوالہ بن جائےگی اب پنجاب بھی سرفروشوں کاصوبہ ہوگاوطن اورکفن میں سےایک کاانتخاب کرےگا۔ن لیگ دفن ہوگیPDMپرکوئی فاتحہ نہیں […]

ہواوے نے سیف سٹی پراجیکٹ لاہور کے خراب کیمرے ٹھیک کرانے کی ذمہ داری لے لی

لاہور(نیوز ڈیسک) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ نجی کمپنی کا سامان بذریعہ کارگو شپ 21 جون کو پہنچ رہا ہے جس کے بعد فوری کام کا آغاز ہو جائے گا، کمپنی 14 اگست تک دو ہزار سی سی ٹی وی کیمرے درست کرے گی،سیف سٹی اتھارٹی کے مزید 500 کیمروں کو […]

عسکری ٹاور حملہ کیس ، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) عسکری ٹاور حملہ کیس ، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کی۔اسد عمر عبوری ضمانت ختم ہونے کے بعد عدالت کے سامنے پیش ہوئے لیکن خاضری کے […]

ٹک ٹاکر صندل خٹک جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ کیلئے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ایف آئی اے تفتشی افسر کی جانب سے صندل خٹک کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا۔۔ تفتیشی افسر نے استدعا کی کہ شریک ملزم عائشہ ناز […]

سعودی جنرل ایوی ایشن سول ایویشن کا وفد پاکستان پہنچ گیا

لاہور(اے بی نیوز)سعودی جنرل ایوی ایشن سول ایویشن ’’گاکا ‘‘کا ایوی ایشن سیفٹی وفد دوسرے مرحلے میں پاکستان پہنچ گیاآٹھ رکنی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (ریگولیٹری) اور لاہورایئرپورٹ انتظامیہ نے ٹیم کا استقبال کیا۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سعودی مہمانوں کو تمام ایئرپورٹس پر ممکن تعاون فراہم کیا جائے،’’گاکا‘‘سیفٹی […]