اہم خبریں

ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے،بجٹ پر حکومت کی اپنے ماہرین بھی متفق نہیں،شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے،بجٹ پر حکومت کی اپنے ماہرین بھی متفق نہیں،شاہ محمودقریشی کی میڈیا سے گفتگو کہا نو مئی کو میں کراچی میں تھا،،اسلام آبادمیں بے بنیاد مقدمات درج کئے گئے،شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں 4جولائی تک ضمانت منظور،،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام […]

شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی آج 11ویں برسی

لاہور ( اے بی این نیوز   )شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی آج 11ویں برسی ، مہدی حسن کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ ساری دنیا میں موجود ہیں مہدی حسن نے اپنی زندگی میں 25ہزار سے زائد فلمی گیت اور غزلیں ریکارڈ کروائیں،حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیازسے […]

بپر جوئے کراچی سے 420 کلو میٹر دور، شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں

کراچی(اے بی این نیوز   )سمندری طوفان ’’بپر جوئے‘‘کا کراچی سے فاصلہ کم ہو کر 420 کلو میٹر رہ گیا جس کے باعث شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں اور بعض مقامات پر مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کے حفاظتی دستے بھی تیار ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے […]

سی پیک کو روکنے کے لئے تیسری قوت پیدا کی گئی، مولانا فضل الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کا راستہ ہے، لیکن ایک تیسری قوت پیدا کی گئی جس کاایجنڈا سی پیک کوروکنا تھا۔چین نے اپنے پیسے سے ہوائی راستے سے تجارت کے لیے بھی گوادر میں ایئرپورٹ بنایا، لیکن ایک وقت میں جو بندگارہ اس خطے […]

بجٹ 24-2023 نوجوان کی ترقی ،کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )بجٹ 24-2023 نوجوان کی ترقی ،کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، وزیراعظم کا بیان کہا آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہوگا، صنعت، زراعت، آئی ٹی، توانائی کے شعبوں میں تیزی سے ترقی اور معاشی استحکام کا بجٹ ہے،نوجوانوں کا مستقبل سنوارنا میری […]

سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی،ہم نے پہلے ایک قانون معطل کیا، دوبارہ ایک اور قانون معطل نہیں کر سکتے،،ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈر کیس کا فیصلہ ہونے تک پنجاب الیکشن نظر ثانی کیس زیر التوا رکھیں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس،دوقوانین میں مطابقت […]

بائپر جوائے نے بھارت میں تباہی مچا دی، 7 افراد چل بسے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں آنے والے بائپر جوائے کے خوفناک اثرات آنے لگے، اب تک 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے معاشی حب ممبئی میں آنے والے بائپر جوائے کے باعث چار افراد ڈوب گئے، ڈوبنے والے چاروں نوجوان تھے۔ماہرین موسمیات نے 125-135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زیادہ […]

سمندری طوفان بپرجوائے 15 جون کو کیٹی بندر کے علاقوں سے ٹکرا ئے گا

کراچی (اے بی این نیوز   )سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر کے علاقوں سے ٹکرا ئے گا،سندھ کے ساحلی علاقے متاثر ہوسکتے ہیں ، چیئر مین این ڈی ایم اے کی پریس کانفرنس کہا امدادی سرگرمیوں کیلئے رضا کاروں سے رابطہ کیاہے، کل تک طوفان کے رخ کا معلوم ہوجائے گا،،شیری رحمان نے کہا سمندری […]

اے این پی اور گورنر کے پی حاجی غلام علی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔ اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی نے وزیراعظم شہباز شریف کو گورنر کے رویے سے متعلق آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ گورنر کا عہدہ سیاسی فائدوں کےلیے […]

ہم نمبروں میں گھومے بغیر حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم نمبروں میں گھومے بغیر ملک میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ مشکلات کے باوجود حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک کا […]