قومی کھیل کی بہتری کے لیے ہاکی فیڈریشن کو خصوصی چیک دیدیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی گرانٹ کا خصوصی چیک پاکستان سپورٹس بورڈ سے وصول کیا۔انہوں نے اس موقع پر حکومت پاکستان، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے وزیر احسان الرحمن مزاری اور پاکستان […]
راولپنڈی ، چوری ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی 64 وارداتیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چوری ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی 64 وارداتیں ،وارداتوں میں شہری 25 موٹرسائیکل،4 گاڑیاں، نقدی،طلائی زیورات سے محروم ہو گئے،تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے چوبیس گھنٹوں میں پانچ موٹرسائیکل چوری ہو گئیں،ویسٹریج کے علاقے میں احمد طاہر کے گھر کے تالے توڑ کرسونا […]
سمندری طوفان بپرجوائے،وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، خصوصی حفاظتی ہدایات جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر تمام تر وسائل کو بروئے کار لا کر لوگوں کی حفاظت کی ہدایت، سندھ حکومت، NDMA اور دیگر ادارے مل کر ساحلی علاقوں میں موبائل اسپتالوں کا قیام یقینی بنائیں،ممکنہ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی طبی امداد کا خاطر خواہ […]
تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سے پھندا لگی نوجوان کی لاش برآمد

راولپنڈی( اے بی این نیوز )تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سے پھندا لگی نوجوان کی لاش برآمد ،میلاد چوک گلستان کالونی کے رہائشی بلال نامی نوجوان نے مبینہ خودکشی کر لی۔پولیس کےمطابق لاش ہسپتال منتقل خود کشی کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ۔
نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان میں ہوں گے، مریم اورنگزیب

لاہور(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی آئینی مدت اگست میں ختم ہو جائے گی، نگران حکومت آ کر الیکشن کرائے گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن کیلئے تیار ہے اور میدان میں آ چکی ہے، […]
یہ بجٹ غریب اور متوسط طبقے کیلئے بنایا گیا ہے، مصدق ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے منعقدہ پوسٹ بجٹ چیلنجز کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ یہ بجٹ غریب اور متوسط طبقے کیلئے بنایا گیا ہے اس بجٹ میں سیٹھ کیلئے کچھ نہیں ملے گا یہ […]
آئی ایم ایف بین الاقوامی سامراجی سازشیوں کا ایجنٹ ہے،رضا ربانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یہ بجٹ بہت سارے طریقوں سے ایک انوکھا بجٹ ہے ،سب سے ہم بات آئی ایم ایف کا طریقہ کار ابھی تک سامنے آرہا ہے ،اگر آپ آئی ایم ایف کی فنڈنگ کو پوری دنیا میں دیکھیں تو شائد آپ کو ایسی صورت حال نظر آئے جو پاکستان میں آرہی […]
وفاقی حکومت نے ہیلتھ پرموشن کے لئے ہیلتھ ٹاسک فورس کی تنظیم نو کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے ہیلتھ پرموشن کے لئے ہیلتھ ٹاسک فورس کی تنظیم نو کر دی،وفاقی ہیلتھ ٹاسک فورس14 رکنی ہوگی،ڈاکٹر علی فرحان رضی چئیرمین مقرر،نوٹیفیکیشن جاری،ممبران میں ملک ارشد محمود،میجر جنرل ڈاکٹر طاہر مختار،ڈاکٹر محمد صادق،ڈاکٹر تاج بلوچ شامل،ڈاکٹر اورنگ زیب،ڈاکٹر ملازم حسین بخاری،ڈاکٹر شیر حافظ،ہروفیسر رضوان،ڈاکٹر سید اسرار بھی ممبرز […]
غیر قانونی کرنسی ایکسچینجز کے خلاف ایف آئی اے اسلام آباد زون کا گھیرا تنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی گوجر خان میں بڑی کاروائی،غیر قانونی منی چینجر سے تقریباََ ۹ کروڑ ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیرقانونی کاؤنٹر B پر کرنسی کی خرید و فروخت میں ایک لیگل کرنسی ایکسچینج “ […]
پاک پی ڈبلیو ڈی میں من پسند عہدوں پر تعیناتی، افسران کے احکامات معطل، 27جون کو جواب طلب

اسلا آباد(اے بی این نیوز)وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی میں من پسند عہدوں پر تعینات ہونے والے افسران کے احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ کے معطل کرتے ہوئے 27جون کو جواب طلب کرلیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف انجینئر انوار الحق ڈوگر نے رٹ پٹیشن دائر کی جس میں وزارت […]