نوجوان کا مستقبل سنوارنا میری اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ صنعت، زراعت، آئی ٹی، توانائی کے شعبوں میں تیزی سے ترقی اور معاشی استحکام کا بجٹ ہے،نوجوان ملک کا مستقبل ہیں اور نوجوان کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے۔منگل کووزیر اعظم آفس کے […]
موجودہ حکومت کی مدت اگست 2023 میں مکمل ہو رہی ہے، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی مدت اگست 2023 میں مکمل ہو رہی ہے، ایک ہی وقت میں انتخابات کا انعقاد ملکی مفاد میں ہے، صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ملک میں بسنے والے ہر اس شخص کی خواہش ہے جو […]
وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا سراج الحق کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سراج الحق کو اس وقت جمہوریت یاد آتی ہے جب ملک میں جمہوریت ہوتی ہے ، صدر آصف علی زرداری نے 1973 کے آئین کو اصل صورت میں بحال کیا، صدر آصف علی زرداری نے جمہوریت کا تحفظ کیا اب جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، وزیر مملکت اور ترجمان […]
سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ کراچی کے مزید قریب آ گیا، پروازیں و تقاریب منسوخ

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ وقت گزرنے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور اب شہر قائد کراچی میں اس کے اثرات بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سندھ میں طھ اضلاؑ کو حساس قرار دے دیا گیا ہےسمندری طوفان کے باعث لوگوں کو جانی و مالی نقصانات سے بچانے کے […]
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی حنیف عباسی نے ملاقات کی۔ منگل کو و زیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
بجٹ میں تاجروں اوربزنس کمیونٹی کی تجاویز اوربے قاعدگیوں سے متعلق دو کمیٹیاں قائم کردی گئی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ بجٹ میں تاجروں اوربزنس کمیونٹی کی تجاویز اوربے قاعدگیوں سے متعلق دو کمیٹیاں قائم کردی گئی ہے، نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پربحث کے تمام نکات نوٹ کئے جارہے ہیں۔ منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرخزانہ نے بتایا یہ ایک روایت رہی […]
وزیراعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی ناز بلوچ کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی ناز بلوچ نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی
قائداعظم کی تصاویر کو آگ لگانے اور قائداعظم کے گھر کو نقصان پہنچانے والے کبھی محب وطن نہیں ہو سکتے، مریم اورنگزیب

لاہور(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک فسادی، فتنے اور مسلح جتھوں کے ماسٹر مائنڈ شخص نے اپنے گھر میں بیٹھ کر جناح ہاؤس کو آگ لگوائی، جناح ہاؤس قائداعظم محمد علی جناح? کا گھر تھا جسے بے دردی سے نقصان پہنچایا گیا، وہاں قائداعظم کی تصاویر […]
یوٹیوب سے پیسے کمانا صارفین کیلئے زیادہ آسان ہوگیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کا حصول مزید آسان بنا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کی زیرملکیت ویڈیو سروس سے آمدنی کمانے کے خواہشمند افراد کے لیے یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) میں شمولیت کا عمل زیادہ آسان کیا جا رہا ہے۔ابھی تک یوٹیوب کے اس کریٹیر پروگرام […]
روسی خام تیل کے بعد ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گیس ازبکستان تک ریل کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، جسے ایران اور افغانستان سپلائی کیا جاتا ہے تاہم اب لسٹ میں پاکستان بھی شامل ہوگیاپاکستان اور روس میں تجارت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ، خام تیل کی پاکستان آمد کے بعد پاک افغان بارڈر طورخم کے راستے روس سے ایل […]