اہم خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل صبح اسلام آباد راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد ر کھیں گے

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل صبح اسلام آباد راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقاریب میں شرکت کریں گے.وزیرِ اعظم کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) روڈ (سابقہ IJP روڈ) کی ارسر نو تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کریں گے.وزیرِ اعظم سری نگر ہائی […]

نیدرلینڈز، جِلد کا سرطان عام، حکومت کا ’’سن بلاک کریم‘‘ مفت بانٹنے کا اعلان

ایمسٹر ڈیم (نیوزڈیسک)نیدرلینڈز میں جِلد کے سرطان کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کیلئے حکومت نے شہریوں میں ’’سن بلاک کریم‘‘ مفت بانٹنے کا فیصلہ کیا ہے،حکومت کے مطابق سورج کی روشنی سے بچاؤ کی کریموں سے بھرے ڈسپنسر اسکول، یونیورسٹی، فیسٹیول، پارک، کھیلوں کے اور تمام عوامی مقامات پر نصب کیے جائیں گے،حکومت نے […]

اداکارہ شویتا تیواری ،غضب کی فٹنس،مداح ہو ئے دیوانے،کمال کو فوٹو شوٹ

ممبئی ( اے بی این نیوز)   اداکارہ شویتا تیواری نے پھر ڈھایا قہر، 42 سال کی عمر میں، فینز ان کے ب ہوئے مدہوش! تصاویر وائرل ہو گئیں،جس نے بھی دیکھا وہ عش عش کر اٹھا،اتنی عمر اور اتنی فٹنس،سب نے کیا یاک ہی سوال کی آکر اس حسن کا راز کیا ہے ،شویتا تیواری ایسی […]

برطانیہ میں 419 میٹر زیر زمین دنیا کا گہرا ترین ڈیپ سلیپ ہوٹل متعارف

لندن(نیوزڈیسک)جس طرح دبئی کا جیوورا دنیا کا بلند ترین ہوٹل ہونے کا اعزاز رکھتا ہے، اسی طرح برطانیہ کے صوبے ویلز کے کوہ اسنو ڈونیا میں واقع ڈیپ سلیپ ہوٹل دنیا میں زمین کی بہت زیادہ گہرائی میں ہونےکے حوالے سے اپنا مقام رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ہوٹل ایک خالی اور متروکہ […]

اعمال ٹھیک ہوں تو کوئی کسی کو سیاست سے مائنس نہیں کر سکتا، مریم اورنگزیب

لاہور(  اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، اعمال ٹھیک ہوں تو کوئی کسی کو سیاست سے مائنس نہیں کر سکتا، ادھار کی پارٹی اسی طرح بکھرتی ہے جس طرح پی ٹی آئی بکھری، ٹیریان کے ابو کو چار سالوں […]

وزیر اعظم نے جواد سہراب ملک کومعاون خصوصی داخلہ کا قلمدان سونپ دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کو عہدہ تفویض کردیا،وزیر اعظم نے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کو داخلہ کا قلمدان سونپ دیا،جواد سہراب ملک کو معاون خصوصی داخلہ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری ،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد مزید کاروائی کےلئے کابینہ ڈویژن کو ضروری […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ملاقات کی۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کو چیئرمین این ڈی ایم اے نے سمندری طوفان بپرجوائے سے نمٹنے کے لئے تیاریوں سے آگاہ کیا۔

وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے مفتی محمود ہسپتال میں برن اینڈپلاسٹک سرجری یونٹ کا افتتاح کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان(اے بی این نیوز)وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی مفتی محمود ہسپتال میں برن اینڈپلاسٹک سرجری یونٹ کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر سابق ایم پی اے احمد کریم کنڈی، ڈین گومل میڈیکل کالج ڈاکٹر نسیم صبا محسود، ڈائریکٹر مفتی محمود ہسپتال ڈاکٹر عمر شاہ استرانہ، ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر محمد […]

پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ ہم اس وقت آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہیں، آئی ایم ایف پروگرام میں کیے وعدوں کے مطابق چلیں گے۔ان کا […]

مہمند، داسو اور بھاشا ڈیم ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں، فاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ مہمند، داسو اور بھاشا ڈیموں کی تعمیر قومی ترجیح بنایا جائے تو ہمارے پاس اپنی اتنی دولت آ جائے گی کہ کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی، ہم نے اپنے وسائل کو استعمال […]