اہم خبریں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دیدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دیدی،یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کیلئے منظور کی گئی،رقم خیبرپختونخواہ کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی ،رقم سے 55 لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا،خیبرپختونخواہ کے دیہی علاقوں کی تعمیر و ترقی کیلئے فنڈز […]

دوکشتیاں طوفان بپرجوائے کی نذر، پاک بحریہ نے 22 زندگیاں بچالیں

دوکشتیاں طوفان بپرجوائے کی نذر، پاک بحریہ نے 22 زندگیاں بچالیں

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان بپرجوائے کی غضب ناک لہروں کا شکار ہو کر دو کشتیاں الٹ گئیںپاک بحریہ کا سنہرا کارنامہ، بپھری سمندری لہروں کے باعث الٹی ہوئی کشتیوں سمیت 22 افراد کی زندگیاں بچا لیںپاک بحریہ کے ہنگامی ردعمل یونٹ نے کشتیاں الٹنے کی اطلاع ملتے ہی بروقت کارروائی کی پاک بحریہ […]

بھارتی اداکار جیکی شروف کامیابی کے بعد کیسی جگہ رہائش پذیر تھے؟ حیرت انگیز انکشاف

بمبئی (اے بی این نیوز) مشہوربالی وڈ اداکار جیکی شروف کامیاب اداکار بننے کے بعد بھی مشترکہ رہائشی عمارت میںرہائش پذیر رہے جہاں سات خاندان 34 افراد اکھٹے رہتے تھے ، جیکی شروف کو ٹائلٹ کے استعمال میں کئی سال پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، معروف اداکار جیکی شریف نے ایک انٹرویو میں انکشاف […]

پاکستان اور افغانستان کے مابین کالعدم ٹی ٹی پی معاملے پر بڑی پیشرفت،اہم معاہدہ طے پاگیا

کابل (اے بی این نیوز) طالبان حکومت کا پاکستان کے ساتھ ٹی ٹی پی ارکان کوشمالی افغانستان بھیجنے پر اتفاق ہوگیا ۔افغان میڈیا نے دعویٰ کیا کہ طالبان اس بات کی یقین دہانی بھی کرائیں گے کہ ٹی ٹی پی پاکستان کیخلاف کارروائیوں میں ملوث نہیں ہوگی۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا حوالہ دیتے […]

چکن پکوڑا بنانے کا آسان طریقہ

چکن پکوڑا بنانے کا آسان طریقہ اجزا: بولن لیس چکن (1 انچ کیوبز) ۔۔۔1/2 کلو پسا دھنیا۔۔۔1 چائے کا چمچہ پسا گرم مصالحہ۔۔۔1 چائے کا چمچہ پیپر یکا پاؤڈر۔۔۔1 چائے کا چمچہ نمک۔۔۔حسب ذائقہ لہسن ۔۔۔1 جوا بیسن۔۔۔1 کپ ہرا دھنیا۔۔۔1 چھوٹی گٹھی تیل۔۔۔تلنے کیلئے دہی۔۔۔1/2 کپ کُٹی لال مرچ ۔۔۔1/2 چائے کا چمچہ پسازیرہ۔۔۔1/2 […]

امریکی صدر جوبائیڈن دانتوں کی تکلیف سے چیخ اٹھے

واشنگٹن(اے بی این نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن دانتوں کی تکلیف سے چیخ اٹھے ، امریکی صدر دو دنوں میں دو مرتبہ روٹ کینال کے علاج کیلئے ہسپتال پہنچ گئے۔۔ دانتوں کی تکلیف کے باعث ایک اہم تقریب میں شرکت بھی منسوخ کرنا پڑی ، امریکی صدر کو دانت میں درد کی وجہ سے ان کی طبی […]

کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں ،بارش، ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان اسلام آباد میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے کشمیر ، بالائی پنجاب ، خیبر پختونحوا سندھ میں گرد آلود […]

پپرا جوائے سائیکلون طویل ترین عرصے کیلئے ہوگا،کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(اے بی این نیوز) بحیرہ عرب میں بننے والا ہولناک طوفان ’بپرجوائے‘ حالیہ تاریخ کا سب سے طویل عرصے تک برقرار رہنے والا سائیکلون ہوسکتا ہے۔بپرجوائے چھ جون کو مکمل طور پر تشکیل پاچکا تھا اور توقع ہے کہ یہ دس روز تک برقرار رہے گا۔ اس طرح حالیہ دہائیوں میں پاکستان اور بھارت کے […]

خفیہ دستاویزات کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

واشنگٹن (اے بی این نیوز )وفاقی پولیس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حراست میں لے لیا۔وفاقی پولیس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا،امریکی میڈیاڈونلڈ ٹرمپ پرخفیہ دستاویزکیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔ امریکی میڈیاڈونلڈ ٹرمپ کےمعاون والٹ ناٹا کوبھی گرفتار کیا […]

سابق حکومت نے 4 سال نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی تباہ کن سازش کی، شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کرنل شیر خان شہید روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میرے لئے خوشی کا موقع ہے کہ آج آئی جے پی روڈ کا نام تبدیل کرکے کرنل شیر خان شہید روڈ رکھا گیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے […]