اسلام آباد، ایچ آئی وی مریضوں کا عدم علاج ، ہیلتھ کیئر اتھارٹی میدان میں آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پرائیویٹ ہسپتالوں میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کا علاج نہ کرنے کا انکشاف، ہیلتھ کیئر اتھارٹی نے شہر کے تمام ہسپتالوں کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ایچ آئی وی کے مریضوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کی جائیں،۔ہیلتھ کیئر اتھارٹی کا کہنا تھا کہ تمام پرائیویٹ ہسپتال ایچ […]
یو ٹیوبر عادل راجہ کی لندن میں گرفتاری ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

لندن(نیوزڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار ، عادل راجہ کو پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور اُکسانے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کی خبر ملتے ہی صارفین میں ہلچل ، دوسری جانب سوشل میڈیا پر برطانوی صارفین کا کہنا ہے کہ عادل راجہ کو لندن پولیس سٹیشن پوچھ گیچھ کیلئے […]
کراچی طوفان سے برا ہ راست متاثر نہیں ہو گا، شیری رحمن

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرموسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی طوفان سے برا ہ راست متاثر نہیں ہو گا لیکن اس کے اثرات آسکتے ہیں،شیری رحمان ،سمندر طوفان کل کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا،کرا چی میں لینڈ فال نہیں ہو گا مگر اثرات ہو نگے ،سمندری طوفان […]
جاپانی فوجی اڈے پرفائرنگ ،2 فوجی اہلکار ہلاک ، ایک زخمی

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپانی فوجی اڈے پر فوجی اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ ، 2 اہلکار ہلاک ایک شدید زخمی ہوگیا،جاپانی آرمی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ واقعہ وسطی جاپان میں فوجی اڈے کی ٹریننگ رینج میں مشقوں کے دوران پیش آیا جب اچانک ایک اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر گن سے […]
شادی کی تیاری کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری سونے کی قیمتوں میں ہوشربا کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔سونے میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 430 روپے کم […]
عوامی شکایات پر ایس ایچ او گولڑہ شوکت عباسی معطل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ناقص کارگردگی اور عوامی شکایات پر ایس ایچ او گولڑہ معطل۔سب انسپکٹر شوکت عباسی کو ریسکیو ون فائیو پر رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ذرائع کے مطابق شوکت عباسی کو علاقے میں وارداتوں میں اضافے پر ہٹایا گیا ہے
نو مئی واقعات، اینکر صابر شاکر،معید پیرزادہ ، سید اکبرکے گرد شکنجہ تیار،مقدمہ درج

اسلام آباد(اے بی این نیوز)9مئی کو پرتشدد واقعات کا معاملہ اینکرصابرشاکر،معیدحسن پیرزادہ،سیداکبرحسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ تھانہ آبپارہ میں انسداددہشت گردی اوربغاوت کی دفعات کےتحت درجمقدمہ شہری ماجدمحمودکی درخواست پرتھانہ آبپارہ میں درج کیاگیاہے9مئی کوملوڈی میں مشتعل افرادبراہ راست ملزمان سےویڈیوکےذریعےہدایات لےرہےتھےملزمان نےویڈیوپیغامات اورسوشل میڈیاکےذریعےسادہ لوح لوگوں کواکسایا،عسکری تنصیبات پرحملہ کرکےملک میں بغاوت اورانتشارپھیلاناچاہ رہےتھے،ملزمان […]
بغاوت پر اکسانے کا کیس، فواد چوہدری 17 جون کو عدالت طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میںبغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت، عدالت نے فواد چوہدری کو 17 جون کو زاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔عدالت نے ملزم کی عدم حاضری پر دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے، عدالت کا ملزم فواد چوہدری کے اسلام آباد اور لاہور والے گھر سے […]
علی نواز اعوان کو پاکستان تحریک انصاف میں اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف میں ایک اور اہم تقرری ، چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری سے علی نواز اعوان ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی مقرر ، سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمرایوب کے جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
خوفزدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹیاں ملک کو اقتصادی ہارٹ اٹیک سے نہیں بچاسکتیں،شیخ رشید

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر وسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ساری قوم کی نظریں عدلیہ پرلگی ہوئی ہیں عدلیہ ہی الیکشن کرواسکتی ہےچوروں سےنجات دلواسکتی ہےملک کوبحرانوں سےنکلواسکتی ہےاور اورسیزکوووٹ کاحق دلواسکتی ہےساری قوم9مئی کےواقعے کی مذمت کرتی ہےاورشہداکی عظمت کوسلام پیش کرتی ہےلیکن کسی کو […]