38کروڑ سے زائد بل بننے پر چنیسر گوٹھ کی بجلی کاٹی، کے الیکٹرک کی وضاحت

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ چنیسر گوٹھ اور معصوم شاہ کالونی کے لوگوں پر 39 کروڑ 75 لاکھ کا بل بن گيا ہے، اس لیے ان علاقوں کی بجلی کاٹی۔ہفتہ کو ایک بیان میں کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہاکہ چنیسرگوٹھ اورمعصوم شاہ کالونی میں عدم […]
ای پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد قرار
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترجمان وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ہفتہ کوانہوں نے کہا کہ مشین ریڈایبل پاسپوٹ کی فیسوں میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری […]
بی پی ایل،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کومیلا وکٹورینز کی کھلنا ٹائیگرز کو 4 رنز سے شکست

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 27ویں میچ میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔سلہٹ میں کھیلے گئے اس میچ میں 166 رنز کے تعاقب میں کھلنا ٹائیگرز مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 161 رنز بنا سکی۔کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے اینڈی […]
ہانگ کانگ میں روبوٹ پگھل کر پنجرے سے فرار ہوگیا، لوگ خوفزدہ
ہانگ کانگ(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں ایسے روبوٹس بنائے جارہے ہیں جن میں جدتیں پیدا کی جارہی ہیں، حال ہی میں ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا جو پگھل کر مائع بن گیا اور پنجرے سے فرار ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کے ماہرین نے انسان نما، چھوٹے چھوٹے روبوٹ تیار کیے ہیں جو اپنی شکل […]
گیس کے چولھے پر کھانا پکانا نقصان دہ ہے، سائنس دانوں کی نئی تحقیق
لندن(نیوزڈیسک)پوری دنیا میں کھانا پکانے کے لیے گیس چولھوں کا استعمال ہو رہا ہے، تاہم اب سائنس دانوں نے ایک تحقیق کے نتائج میں انکشاف کیا ہے کہ گیس کے چولھے پر کھانا پکانا صحت کے لیے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں […]
بھارت، مسلمان کے قتل میں ملوث 20 ہندو انتہا پسند 9 سال بعد بری

ممبئ (نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں مسلمان انجینئر محسن شیخ کے قتل میں ملوث 20 ہندو انتہا پسندوں کو عدالت نے 9 سال بعد بری کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2014 میں ہڈپسر کے علاقے میں شدت پسند تنظیم ہندو راشٹرا سینا کے سربراہ دھننجے سمیت 20 افراد نے محسن شیخ پر جھوٹا الزام […]
ارجنٹائن ،آسمان سے برستے برف کے گولوں نے تباہی مچادی

بیونس آئرس (نیوزڈیسک)ارجینٹیا میں آسمان سے برستے برف کے گولوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے اور متعدد مکانات میں دراڑیں پڑگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجینٹیا میں برف کے گولوں نے تباہی مچادی، شہر سان لوئس میں بارش کیساتھ برف کے گولے برسے، جس سے گھروں اور گاڑیوں کو […]
گوجرانوالہ،ہلال احمر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ درج، کلرک گرفتار

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ کےہلال احمردفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا، پولیس نے ایک کلرک کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں حبس بےجا میں رکھنے، غیر اخلاقی حرکات اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق خواجہ سرا سرکاری […]
بھارت سندھ طاس معاہدے سے فرار کیلئے روایتی حربے استعمال کرنے لگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت سندھ طاس معاہدے سے فرار کیلئے روایتی حربے استعمال کرنے لگا۔ عالمی بینک کی ثالثی عدالت میں کیس کمزور ہونے پر قانونی عمل رکوانے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔کشن گنگا اور راتلے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبوں کے متنازع ڈیزائن کے معاملے پر مؤثر دفاع کی غیر موجودگی میں نظر آتی واضح […]
اوگرا نے تیل قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہیں مسترد کردیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہیں مسترد کردیں۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وضاحت جاری کردی۔اوگرا نے جاری بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہیں مسترد کردیں۔ ساتھ ہی […]