اہم خبریں

آئی ایم ایف جائزہ مشن آج رات پاکستان پہنچے گا،1.1 ارب ڈالر ملنےکا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن آج رات پاکستان پہنچ رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن آج رات پاکستان پہنچ رہا ہے، جائزہ وفد پاکستان میں 10 روز قیام کرے گا، اور 9 ویں اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر 1.1 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔آئی ایم […]

پاکستان کی پہلی خاتون ریپر ایوا بی کی شادی ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کی پہلی خاتون ریپر ایوا بی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ، ایوا بی نے میوزیشن مدثر قریشی سے شادی کی۔کنا یاری سے مشہور ہونے والی بلوچی ریپر ایوا بی نے اپنے نکاح اور مایوں کی تصاویر مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شئیرکی ہیں ۔کیپشن میں اللّٰہ کا شکر ادا کیا لکھا الحمداللّٰہ […]

دہشتگردی کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کے لیے لازم ہےکہ ہم اپنی انٹیلی جنس میں بہتری لائیں، عمران خان

لاہور (اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کے لیے لازم ہےکہ ہم اپنی انٹیلی جنس میں بہتری لائیں،انہوں نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مید کہا کہ پولیس کو مناسب انداز […]

اللہ تعالی کے حضور سربسجود مسلمانوں کا بہیمانہ قتل قرآن کی تعلیمات کے منافی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آبا( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کا ناحق خون بہانے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے ۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ اللہ […]

صرف غیر ملکی کوچز ہی کیوں! پاکستان میں بھی قابل لوگ موجود ہیں، شاہد آفریدی

کراچی(نیوزڈیسک) چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی جانب سے آن لائن کوچنگ کا تصور سمجھ سے بالاتر ہے، ہر دور میں کپتان کی ذاتی پسند اور ناپسند ہوتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کو […]

ماں بنی تو باڈی شیمنگ کی وجہ سے انڈسٹری چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھا، صنم جنگ

کراچی(نیوزڈیسک) اداکارہ و میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد باڈی شیمنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ایک انٹرویو کے دوران خوبرو اداکارہ صنم جنگ نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنی پہلی اولاد کی پیدائش کے بعد بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس میں باڈی شیمنگ بھی شامل […]

90 دن کے اندر ہر حال میں الیکشن کرانے پڑیں گے ،بابر اعوان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اپنی طرف سے اور پی ٹی ائی کی طرف سے پشاور دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہیں،تمام ادارے سیکیورٹی پر توجہ دیں،کے پی گورنر کہتے ہیں الیکشن نہیں کرائیں گے،بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ 90 دن کے اندر ہر حال میں الیکشن کرانے پڑے […]

ہالی ووڈ اداکارہ عینی ورشنگ 45 سال کی عمر میں چل بسی

نیویارک(نیوزڈیسک) مشہور ہالی ووڈ سیریز ویمپائر ڈائریز کی 45 سالہ اداکارہ عینی ورشنگ انتقال کر گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میں سال 2020 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی وہ پچھلے دو سال سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ویمپائر ڈائریز اسٹار کے شوہر اسٹیفن فل نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

جنوبی افریقا میں سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ،8 افراد ہلاک

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک) جنوبی افریقا میں سالگرہ کی ایک تقریب پر دو مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے دارالحکومت جوہانسبرگ کے نواحی علاقے میں ایک گھر میں سالگرہ کی تقریب جاری تھی کہ دو مسلح افراد نے […]

آسٹریلیا میںخالصتان ریفرنڈم کے دوران ترنگا برداروں کا سکھوں پر حملہ، 2 گرفتار

میلبرن(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم کی پولنگ کے دوران سکھ اور بھارتی کمیونٹی میں ہاتھا پائی ہوگئی، پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔میلبرن میں پولنگ کے دوران ساٹھ ہزار سے زائد سکھوں نے آزاد وطن کے حق میں ووٹ دیا، پولنگ اسٹیشنز کے باہر ہزاروں افراد نے ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھارکھے تھے اور […]