ترک اسپیکر اسمبلی مصطفی شنتوپ کی پاکستانی وفد سے ملاقات

الجیرز(نیوزڈیسک)ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے اسپیکر زورلو تھورے اسمبل اور پاکستانی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرام دُرانی سے ملاقات کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شنتوپ جو 17 ویں اسلامی تعاون تنظیم پارلیمانی یونین کانفرنس کے دائرہ کار میں الجزائر کے دورے پر […]
اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی کشمیر پر پاکستان کی قرارداد متفقہ منظوری

الجیرز(نیوزڈیسک)اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین نے کشمیر پر پاکستان کی قرارداد کی متفقہ طورپر منظوری دے دی ہے جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا خاتمہ اور اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قرارداد […]
بجلی اور حرارت کے بغیر مچھربھگانے والا نظام، فوجیوں کے لیے بھی مؤثرقرار

فلوریڈا(نیوزڈیسک) جامعہ فلوریڈا نے مچھروں کوآپ سے دور رکھنے والا ایک ایسا نظام بنایا ہے جسے جلد پر لگانےیا چلانے کے لیے حرارت یا بجلی کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ سب سے بڑھ کر حکام نے اسے عسکری استعمال کے لیے بھی منظورکرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منصوبے کے لیے رقم امریکی محکمہ دفاع […]
شاہ رخ کی تعریف پر ٹرول کرنے والوں کو انوشے اشرف کا کرارا جواب

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فنکارہ انوشے اشرف نے بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی تعریف پر ٹرول کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فلم’ ’پٹھان‘‘ کی ریکارڈ توڑ کامیابی پر انوشے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بالی وڈ کنگ کو’ ’یونیورسل اسٹار‘‘ قرار دیا تھا۔اداکارہ کی پوسٹ ایک شوبز میگزین […]
جنوبی کوریا نےسرحد کے قریب’ ’فائرنگ‘‘ پر شمالی کوریا سے معذرت کرلی

سیول(نیوزڈیسک) جنوبی کوریا نے اپنے ایک فوجی کی جانب سے سرحد کے نزدیک غلطی سے فائرنگ پر شمالی کوریا سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ غیر ارادی طور پر ہوئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی کوریا کے صوبے گینگون کی سرحد پر ملٹری ٹریننگ کے دوران پیش آیا […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے راجہ بشارت کو زمین کی خریدوفروخت کے کیس میں بری کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے راجہ بشارت کو زمین کی خریدوفروخت کے کیس میں بری کردیا،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادکے سینئر سول جج نصرمِن اللہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا ،مدعی وکیل ساجدہ بقائی ویڈیو لنک کے ذریعے جبکہ راجہ بشارت اپنے وکیل […]
تھانہ آبپارہ میں طلبی کا معاملہ ،پولیس نے شیخ رشید کےخلاف درخواست پر رپٹ درج کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ میں طلبی کا معاملہ،شیخ رشید کی جانب سے کوئی نمائندہ پیش نہ ہوا،شیخ رشید کو پانچ بجے تھانہ آبپارہ طلب کیا گیا تھا پولیس نے شیخ رشید کےخلاف درخواست پر رپٹ درج کر لی ہے،شیخ رشید کی عدم حاضری پر انہیں الزامات کا جواب دینے کےلئے […]
سانحہ پشاور کے افسوسناک واقعہ کے بعد ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کر لیا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے،سانحہ پشاور کے افسوسناک واقعہ کے بعد ہنگامی اجلاس میں تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کر لیا ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ امن وامان سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس دہشت گردی کے […]
دہشت گردی کے ایشوز پر فوکس کرکے کام کرنا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ایشوز پر فوکس کرکے کام کرنا چاہیے۔پشاور پولیس لائن کی مجسد میں دھماکے کے معاملے پر فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کی اور واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ […]
دورانِ عبادت خودکش حملے کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت کے دوران خودکش حملے کرنے والے اسلام، انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں۔اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر پاکستان نے کہا کہ ایسی دہشتگردانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔ان کا […]