اہم خبریں

پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا ، شہداء کی تعداد83 ہوگئی ، 170 زخمی

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونےوالے خود کش دھماکے میں شہداء کی تعداد83 جبکہ زخمیوں کی تعداد170 ہو گئی ہے ، مسجد کے ملبے تلے سے مزید 13 لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔گزشتہ روز پشاور پولیس لائنز مسجد میں نماز کے دوران دھماکا ہوا ،خوفناک دھماکے سے مسجد کی چھت اور اندرونی […]

سعودی ولی عہد کا روسی صدر سے رابطہ ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں برقرار رکھنے کے حوالے سے گفتگو

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا روسی صدر پیوٹن سے رابطہ تیل منڈی میں استحکام کے لیے اوپیک پلس ممالک میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر بات چیت میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان […]

آئی ایم ایف وفد سے پاکستان کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، اس سلسلے میں آئی ایم ایف کے چیف ناتھن پورٹر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 2 فروری تک تکنیکی مذاکرات ہوں گے، 3 فروری سے 9 فروری تک پالیسی مذاکرات ہوں […]

پشاور پولیس لائنز دھماکا75 شہیداور 175 زخمی ہوئے، رپورٹ تیار کرلی گئی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور پولیس لائنز کی مسجد دھماکے کی رپورٹ پولیس نے تیار کرلی جس کے مطابق ایک بج کر 15 منٹ پر ہوا، دھماکا مسجد کے مرکزی ہال میں ہوا، مسجد کے ہال میں 300 سے 350 افراد کی گنجائش ہوتی ہے، دھماکے سے مسجد ہال کی چھت گرگئی، پولیس لائنزمیں ایلیٹ فورس اور سی ٹی […]

خفیہ ایجنسی کے افسران کو شہید کرنیوالا دہشتگرد ہلاک

کرم ایجنسی (نیوزڈیسک) سیکورٹی اداروں کی کامیاب کارروائی کے دوران آئی ایس آئی کے2و افسران کو شہید کرنیوالا دہشتگردہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر نیازی نامی دہشتگرد نے 3 جنوری 2023 کو حساس ادارے کے ڈائریکٹر نوید صادق اور انسپکٹر ناصر عباس کو خانیوال میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔حکام نے بتایا کہ […]

نیشنل ایکشن پلان پر پوری قوت اور جامعیت سے عمل درآمد یقینی بنائیں گے،وزیراعظم

پشاور ( اے بی این نیوز  ) وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ہنگامی دورے پر پشاور پہنچے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیر اعظم کا استقبال کیا. وزیردفاع خواجہ محمد آصف، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی ساتھ تھیں۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو کور کمانڈر پشاور نے دہشت گردی کے عوامل اور محرکات کے […]

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ، آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان، سوات اور مالم جبہ میںرات گئے سے جاری برفباری نے موسم ٹھنڈا ٹھار کر دیا ۔پارہ چنار اور کوہ سفید پر بھی برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے پیر کو ماسکو میں ملاقات کی اور بامقصد بات چیت کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق فریقین نے بات چیت میں تعلیم، معیشت، توانائی اور رابطوں سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان اور روس کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے […]

عمران خان کا لاہورسےبنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہونگے۔ عمران خان کی اسلام آباد میں بنی گالہ رہائشگاہ کی سیکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان […]

پنجاب کی نگراں حکومت نے کئی بورڈز تحلیل کردیئے، 72 بورڈ آف ڈائریکٹرز بھی ڈی نوٹیفائی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں حکومت نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، پنجاب کیٹل مینجمنٹ کمپنی اور شہر خاموشاں اتھارٹی بورڈز کو تحلیل کردیا۔ 72 بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نگراں وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، پنجاب کیٹل مینجمنٹ کمپنی بورڈز تحلیل کردیئے گئے، محسن نقوی نے شہر خاموشاں اتھارٹی سمیت 72 بورڈ […]