اہم خبریں

چین،سیچوان کی آبادی میں کمی،حکومت نے زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اجازت دیدی

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے صوبے سیچوان کی آبادی میں تیزی سے کمی،حکومت نے زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اجازت دیدی،اب غیر شادی شدہ افراد بچے پیدا کرسکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال چین کی آبادی میں گزرے 60 سال میں سال میں پہلی بار کمی واقع ہوئی تھی۔ چین میں کئی دہائیوں سے […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق صارفین کو18 ارب70 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا، صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا،کمی کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا،نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد […]

عوامی شکایات کا ازالہ نہ کرنیوالوں کو فیلڈ میں رہنے کا حق نہیں ،آئی جی پنجاب پولیس نے 4 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ شہریوں کی شکایات کا ازالہ نہ کرنے والے افسر اور اہلکار کو فیلڈ میں رہنے کا کوئی حق نہیں، آئی جی پنجاب پولیس نے عوامی شکایات پر 4 ایس ایچ اوز کو معطل اور 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری کر […]

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاس اینجلس(نیوزڈیسک) مشہور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پرو ائرل،پریانکا چوپڑا پہلی مرتبہ اپنی بیٹی مالتی میری جونس کو منظرِ عام پر لے آئیں، اداکارہ بیٹی اور شوہر نک جونس کے ہمراہ لاس اینجلس میں منعقد ہالی ووڈ واک آف فیم کی تقریب میں شریک ہوئی تھیں جہاں ان کے […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے بجلی 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق صارفین کو18 ارب70 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا، صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا،کمی کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا،نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی گونج سینٹ میں پہنچ گئی، حکومتی ارکان بھی چیخ اٹھے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آٹے کی قیمتوں میں اضافہ،جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد سینیٹ اجلاس میں احتجاجاً پشاور سے روٹی ساتھ لے آئے۔اپنے خطاب کے دوران حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ پشاورمیں ایک روٹی 20 روپے کی مل رہی ہے، خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت پنجاب اور سندھ […]

پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے لگا،ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 63 پیسے کمی،265 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے لگا،ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 63 پیسے کمی،265 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلسل اضافے کے بعد ڈالرکی قیمت میں کمی آنے لگی ، انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 63 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 265 روپے پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

پاک روس توانائی معاہدہ ، روسی وزیرخارجہ کی امریکہ کو وارننگ جاری

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو کے ساتھ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔سرگئی لاروف نے کہا کہ امریکا شرمناک اور غرور بھرے لہجے میں ہر ملک کو روس سے تجارت کرنے سے روکتا […]

توشہ خانہ ریفرنس، سابق وزیراعظم عمران خان پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کیس میں عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے […]

وادی لیپا، برفباری کے بعد موسم تھم گیا، رابطہ سڑکیں بند، بجلی کا نظام درہم برہم

وادی لیپا(اے بی این نیوز ) برفباری کے بعدآج موسم تھم گیا ، سورج کی کرنوں نے علاقے کو اپنی آغوش میں لے لیا۔ گزشتہروز برفباری کے باعث وادی لیپا کا زمینی رابطہ آ ج دوسرے روز بھی منقطع جس سے مسافروں اور علاقہ مکینوں کی مشکلات میں اضافہ برفباری اور گلیشیئر گرنے کی وجہ […]