پاکستان نے مطالبات پر عملدرآمد کیلئے آئی ایم ایف سے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(نیوزدڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مذاکرات میں سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ، وزیر مملکت عائشہ غوث […]
امریکی فری اسٹائل اسکائر کائل اسمین برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپان میں امریکی فری اسٹائل اسکائر کائل اسمین اسکینگ کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے،امریکا اور آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 5 افراد برفانی تودے کی زد میں آئے تھے ، جس سے 3 اسکائر محفوظ رہے اور 2 ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق 31 سالہ کائل اسمین اپنے دوستوں […]
طیارے میںنشے میں دھت خاتون کی ہنگامہ آرائی،میزبان کو مکا مار دیا

ممبئی(نیوزڈیسک) ممبئی سے ابوظبی جانے والے طیارے میں نشے میں دھت خاتون نے فضائی میزبان کو مکا مار دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نشے میں دھت 45 سال کی خاتون نے طیارے میں ہنگامہ کردیا۔ اکانومی ٹکٹ رکھنے والی اطالوی خاتون نے زبردستی بزنس کلاس میں بیٹھنے کی کوشش کی اور فلائٹ اٹینڈنٹ کے روکنے پر […]
کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ،چین میں تباہی مچانے والا نیا ویرینٹ کراچی پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ،چین میں تباہی مچانے والا نیا ویرینٹ کراچی پہنچ گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹBF7کی موجودگی کی تصدیق کردی گئی ،عالمی وباء کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آیا ہے، جس کی تصدیق سیکوینسنگ کے بعد […]
چودھری شجاعت سے (ق )لیگ چھیننے والے فسطائی ذہن کو شکست ہوئی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت سے (ق )لیگ چھیننے کے فسطائی ذہن کو شکست ہوئی ہے،فیصلہ حق میں آنے پر مبارکباد ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حکومتی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا آرڈر پیغام […]
پاکستان کی کرپشن میں مزید ترقی، 140 ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرپشن میں مزید ترقی کرگیا، بھارت کا 40واں اور پاکستان کا 140 ویں نمبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں ایک درجے مزید تنزلی کے بعد کرپشن والے 180ممالک میں پاکستان کا نمبر 140واں نمبر ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سی پی آئی […]
بھارتی ٹیم ٹی ٹونٹی کھیلنے میں ناکام ، پچ تیارکرنیوالاکیورٹرنوکری سے فارغ

بمئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان لکھنؤ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پِچ بنانے والے کیوریٹرکو نوکری سے نکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررّہ اوورز میں 8 وکٹ پر 99 رنز بنائے جس کے بعد بھارتی ٹیم کو بھی […]
فواد چوہدری کب آزاد ہوں گے، اسد عمر نے بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا کہ آج فواد چوہدری اپنی غیر قانونی حراست سے آزاد ہوجائیں۔ آج انشاءاللہ فواد چوہدری اپنی غیر قانونی حراست سے آزاد ہو گا اور قوم کی حقیقی آزادی کے لئے اس کی آواز پھر گونجے گی. #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو — Asad Umar (@Asad_Umar) January […]
اسسٹنٹ مظفرآباد کی گاڑی حادثے کا شکار، گاڑی تباہ، 2بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی

مانسہرہ(نیوزڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر مظفر آباد کی تیز رفتار گاڑی نے سوزو گاڑی کو کچل ڈلا ،دو بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی،گاڑی تباہ۔دارا منڈیاں میں ٹریفک حادثہ میں ایک خاتون 2 بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی ،مقامی لوگوں کے مطابق تیز رفتار ویگو گاڑی نے سوزوکی کو کچل ڈالا عینی شاہدین کے مطابق ویگو […]
کوہاٹ تاندہ ڈیم کشتی اُلٹے کا واقعے ، جاں بحق ہونیوالے طلباء کی تعداد 52 ہوگئی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے بچوں کی تلاش کے لیے تیسرے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے مزید بچوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 52 ہوگئی جبکہ مہتمم مدرسہ عربیہ میر باش خیل شاہد نور نے کہا کہ کشتی میں خود […]