اہم خبریں

توشہ خانہ کیس، عمران خان پر سات فروری کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری کی تاریخ مقرر کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان […]

پشاور دھماکہ ،سمجھ نہیں آرہی کہ جہاں اس قدر سکیورٹی ہے وہاں یہ سب کیسے ہوا ؟، زخمیوں کی گفتگو

پشاور (نیوزڈیسک)لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں نے کہاہے کہ سمجھ نہیں آرہی کہ جہاں اس قدر سکیورٹی ہے وہاں یہ سب کیسے ہوا ؟۔تفصیلات کے مطابق پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں بم دھماکے میں دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج کئی زخمیوں نے برطانوی […]

آئی ایم ایف ٹیم کی آمد امید کی کرن ہے ، پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے میں کامیاب ہو جائے گا، سابق قائمقام گور نر مرتضیٰ سید

کراچی (نیوزڈیسک)سابق قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم کی آمد امید کی کرن ہے ، پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے میں کامیاب ہو جائے گا۔انگریزی روزنامے میں شائع ایک مضمون میں مرتضیٰ سید نے کہا کہ مارچ 2021 میں پاکستان قرض پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے میں […]

پشاور دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں پیر کے روز ہونے والے دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری رہیں ۔ریسکیو 1122 کے ترجمان محمد بلال فیضی نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن کے دور ان مزید 20 سے زائد افراد کے جسد خاکی نکالے جا چکے ہیں ترجمان کے مطابق مسجد کی […]

شام میں خوراک کی کمی ریکارڈ شرح پر پہنچ چکی،اقوام متحدہ

نیویارک(نیوزڈیسک )اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ شام میں خوراک کی کمی ریکارڈ شرح پر ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایف پی نے اپنے بیان میں کہا کہ شام میں جاری تنازعے نے29 لاکھ افراد کو خوراک کی کمی کے باعث بھوک سے مرنے کے […]

برطانیہ ، اساتذہ کا بدھ کو ہڑتال کا اعلان، دیگر محکموں کے ورکرز کی بھی حمایت

لندن (نیوزڈیسک )برطانیہ میں ایجوکیشن سیکرٹری اور ٹیچرز یونینز کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ارکان نے بدھ کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق تنخواہوں اور دیگر مراعات کیلئے ہڑتال سے 23 ہزار سے زائد سکولوں میں تعلیمی سلسلہ متاثر ہوگا، ٹیچرز کی ہڑتال کیساتھ دیگر محکموں سے وابستہ 50 لاکھ ورکرز بھی […]

انڈونیشیا میں قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرہ، سویڈن کا جھنڈا نذر آتش

جکارتہ(نیوزڈیسک )انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سویڈن کے سفارت خانے کے باہر مظاہرین نے ڈنمارک کے سیاستدان کی طرف سے قرآن مجید کے نسخے کو نذر آتش کرنے کیخلاف مظاہرہ کرتے ہوئے سویڈش جھنڈے کو آگ لگا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ نہ صرف […]

رجیم چینج کے بعد اظہار رائے جرم بن چکا، فرخ حبیب

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رجیم چینج کے بعد ملک میں اظہار رائے اب جرم بن چکا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رجیم چینج کے بعد اظہار رائے […]

پاکستان ریلوے شدید ترین مالی بحران کا شکار ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے شدید ترین مالی بحران کا شکار ہے، ریلوے کی بہتری ایک دو سال کا کام نہیں اس کے لیے دہائیاں چاہئیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے شدید ترین مالی بحران کا شکار […]

’آپ نے ہیرے جیسے آدمی کو کھودیا‘، سوشل میڈیا صارف کی تنقید پر علیزا کا جواب

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)اداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزا سلطان نے سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید پر اپنی حالیہ زندگی کو بہترین قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر علیزا سلطان کا سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل وائرل ہے جس میں شمائلہ نامی انسٹاگرام صارف نے علیزا سلطان کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ آپ […]