اہم خبریں

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی

کراچی ( اے بی این نیوز  ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کمی آئی ہے اور اب نئی قیمت 2 لاکھ 1 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 716 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 72 ہزار 754 روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 50 […]

آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ،پاکستان نے مطالبات پر عملدرآمد کیلئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز   ) پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد نے بجٹ میں اعلان کردہ فیصلوں کے مطابق بجٹ خسارہ 4.9 فیصدرکھنےکا وعدہ پورا کرنے کا کہا اور بجٹ فیصلوں کےمطابق پرائمری خسارہ جی ڈی پی کا0.2فیصدرکھنےکاوعدہ پوراکرنے […]

اسلام آباد میںمختلف مقامات پر پانچ لاکھ مختلف اقسام کے پھلدار اور پھولدار درخت لگائے جائیں، نور الامین مینگل

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے چیئرمین (کیپٹن) ریٹائرڈ نور الامین مینگل کی زیر صدارت منگل کے روز ماحولیات (انوائرمنٹ) کے حوالے سے ایک اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا۔ جسمیں ممبر انوائرمنٹ، ڈی ڈی جی انوائرمنٹ سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔بریفننگ دیتے ہوئے چیئرمین […]

دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے،شازیہ مری

کراچی( اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر و چیئرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے،پولیس نے دہشت گردی کی جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں انہوں نے پشاور دھماکے میں شہادتوں پر رنج و غم کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی […]

مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں ، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا مذہبی اور اخلاقی فریضہ ہے، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کااظہارانہوں نے منگل کو پولی کلینک […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وئرس کے 8کیس رپورٹ، 12مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وئرس کے 8کیس رپورٹ ہوئے نیز 12مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ منگل کو قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار358 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]

ملک میں توہین مذہب یا توہین رسالت ﷺ کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہو رہا، نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں توہین مذہب یا توہین رسالتﷺ کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہو رہا، اسلام میں جبر نہیں پھر الزام کیوں لگایا جاتا ہے کہ اسلام جبرا کسی کو مسلمان بناتا ہے، آئین نے […]

بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، محرومیوں کو دور کریں گے، شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاشی ترقی اور نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرکےبلوچستان کی محرومیوں کو دور کریں گے۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قائم مقام […]

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی ‏چوہدری شجاعت حسین کو فتح پر مبارکباد

اسلام آباد(اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ‏چوہدری شجاعت حسین کو فتح پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ق لیگ چھیننے کے فسطائی ذہن کو شکست ہوئی۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا آرڈر پیغام ہے کہ ڈسکہ […]

سینٹرز آف ایکسی لینس ملک کو ڈیجیٹل انقلاب کے لئے تیار کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے، احسن اقبال

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سینٹرز آف ایکسی لینس ملک کو ڈیجیٹل انقلاب کے لئے تیار کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے،ٹیکنالوجی سینٹرز آف ایکسی لینس وسطی ایشیا اور خلیجی ممالک کی ریاستوں کے ساتھ مل کر کام کریں ،سینٹرز آف ایکسی […]