عالمی شہرت یافتہ پہلوان تویو ہی بیکی کی ریٹائرمنٹ ،پاکستان کے سفیر کی بطور مہمان خصوصی شرکت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جاپان کے قومی کھیل سومو جو نہ صرف جاپان کا قومی کھیل ہے بلکہ مقبول ترین کھیلوں میں بھی شامل ہے یہ کھیل نہ صرف جاپان کی دنیا بھر میں پہچان ہے بلکہ دنیا بھر سے سومو کے چاہنے والے یہ مقابلے دیکھنے جاپان تشریف لاتے ہیں۔جاپان میں پاکستانی سفیر […]
نہایت قیمتی ٹیکنالوجی ،دنیا کی دو بڑی طاقتیں آمنے سامنے،امریکہ کو چین سے خطرہ

اسلام آباد (اےبی این نیوز )ایک صدی کے دوران تیل اور توانائی کے ذرائع پر کنٹرول نے دنیا میں جنگوں کو جنم دیا، مختلف ممالک کو غیر متوقع اتحاد کرنے پر مجبور کیا اور متعدد سفارتی تنازعات کو جنم دیا ہے۔ دنیا کی دو بڑی معیشتیں ایک اور اہم اور قیمتی ٹیکنالوجی پر لڑ رہی ہیں […]
پٹھان کا ریکارڈ بزنس، کنگ خان مداحوں کے شکرگزار، یہ تو صرف واپسی کی شروعات ہیں پکچر تو ابھی باقی ہے،شاہ رُخ خان

ممبئی( اے بی این نیوز ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پانچویں دن دنیا بھر سے 500 کروڑ سے زائد کما کر دیگر تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔شاہ رُخ خان نے پٹھان کی شاندار کامیابی پر بھارتی میڈیا کے ساتھ […]
جنوری میں مہنگائی کی شرح 26 فیصد تک رہنے کی توقع ہے،وزارت خزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) جولائی سے دسمبر تک ترسیلات زر میں 11.1 فیصد کمی ہوئی،27 جنوری کو زرمبادلہ کے ذخائر 5.6 ارب ڈالرز تھے،رواں سال معاشی شرح نمو سست رہنے کی توقع ہے،وزارت خزانہ کے مطابق جولائی سے دسمبر تک مہنگائی کی شرح 25 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ جنوری میں مہنگائی کی شرح […]
پشاور دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا ئے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پشاور واقعے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں بالخصوص سانحہ پشاور کے بعد […]
الیکشن کے حوالے سے نیا مسئلہ،ملک کی معاشی صورتحال 3 الیکشن کی متحمل نہیں ہو سکتی،گورنر خیبرپختونخوا

صوابی(اے بی این نیوز) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے عام اور قومی اسمبلی کے ضمنی اور پھر قومی الیکشن پر 150 ارب تک لاگت آئے گی، سب پارٹیوں و سیاستدانوں کو ایک ہو کر ایک الیکشن کیلئے ایک تاریخ دینی چاہئے۔صوابی وومن یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
صدر ڈاکٹر عارف علوی سے سبکدوش ہونے والے کابینہ سیکرٹری سردار احمد نواز سکھیرا اور صدر کے پریس سیکرٹری قمر بشیر کی الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سبکدوش ہونے والے کابینہ سیکرٹری سردار احمد نواز سکھیرا اور صدر کے پریس سیکرٹری قمر بشیر نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں علیحدہ علیحدہ الوداعی ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران صدر مملکت نے سبکدوش ہونے والے کابینہ سیکرٹری کی حکومت پاکستان کے لیے خدمات […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ وتحقیق چوہدری طارق بشیر چیمہ نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے اتفاق رائےکی ضرورت ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز سانحہ اے پی ایس سانحے سے کم نہیں ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے اتفاق رائےکی ضرورت ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پشاور پولیس لائنز میں 100افراد کی شہادت پر […]
انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا

کراچی( اے بی این نیوز ) انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کے بعد منگل کو ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوئی تھی۔ لیکن انٹر بینک میں ڈالر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے،3 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا۔منگل کے روزکاروبار کے آغاز پر […]