پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی،مریم نواز سے ملاقات کی تصویر شئیر کر دی

لاہور( اے بی این نیوز ) تحریک انصاف سے فارغ ہونے والی عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عظمیٰ کاردار نے مریم نواز سے ملاقات کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ میں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ہے، […]
چٹخارے دار مکھن کڑاہی بنانے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مکھن کڑاہی بنانے کا آسان طریقہ کچھ اس طرح ہے کہ آپ اپنی انگلیاں چا ٹتے رہ جائیں، مکھن کڑاہی کیلئے جو اجزا درکار ہیں، ان میں چکن، ایک کلو ،لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ،لال مرچ، دو چائے کے چمچ،دہی، آدھا کپ نمک، ایک چائے کا چمچ،گرم مصالحہ، ایک چائے […]
پاکستان میں معاشی بحران ،انڈس موٹرزنے دو ہفتوں کے لیے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی( اے بی این نیوز )نڈس موٹرز کمپنی نے اپنا پلانٹ دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا، انڈس موٹرز کمپنی 15 فروری سے سنگل شفٹ میں پیداوار کا آغاز کرے گی۔ گزشتہ سال دسمبر میں بھی پرزہ جات کی درآمد میں پیش آنے والے مسائل کے باعث 10 روز کے لیے اپنا پلانٹ […]
آئی ایم ایف نے بنگلادیش کیلئے4.7 ارب ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

ڈھاکا( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کی جانب سے بنگلادیش کے لیے مجموعی طور پر 4.7 ارب ڈالر قرضے کی منظوری دی گئی ہے جس میں سے 47 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط فوری طور پر فراہم کر رہے ہیں جب کہ ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے قائم فنڈز […]
امریکا سب سے کہہ رہا ہے روس کے ساتھ معاملات نہ کیے جائیں، روس

ماسکو(اے بی این نیوز )روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا سب سے کہہ رہا ہے کہ روس کے ساتھ معاملات نہ کیے جائیں۔ امریکا بڑے غرور سے کام لے رہا ہے اور اسے شرم بھی نہیں آتی۔ امریکا نے حالیہ عرصے میں چین ،بھارت اور ترکی پردباؤ ڈالا ہے۔ کوئی ایسا […]
پی ایس ایکس، مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 101 ارب کا اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار اختتام پر 40 ہزار 673 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاوربار کا ملا جلا رجحان جہاں 100 انڈیکس میں 80 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 101 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 394 ارب روپے رہا۔
سیکریٹری کابینہ سردار احمد نواز سکھیرا ریٹائرڈ ہوگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سیکریٹری کابینہ سردار احمد نواز سکھیرا ریٹائر ہوگئے، حکومت نے اس حوالے سے خصوصی اعلامیہ جاری کردیا۔ احمد نواز سکھیرا نے اپنے کیریئر میں 23 حکومتوں میں سروس کی، وہ 9 سال تک مختلف وزارتوں میں وفاقی سیکریٹری رہے۔
ہم پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، یورپی یونین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یورپی یونین نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، جو بدستور اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔ ہم پاکستان کے لیے سیاسی استحکام کے ایک ایسے شعبے میں آگے بڑھنے کے لیے ایک منظم آئینی راستے کے منتظر ہیں، جو پاکستان اور یورپی […]
ہونڈا کی موٹرسائیکلیں 30 ہزار روپے تک مہنگی ہوگئیں

لاہور (اے بی این نیوز)اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ایک اور بڑے اضافے کا اعلان کردیا، قیمتوں میں اضافے کے بعد سی ڈی 70 سات ہزار 400 روپے مہنگی ہوکر ایک لاکھ 28ہزار 900روپے کی ہوگئی جبکہ سی جی 125 کی نئی قیمت 9 ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 94ہزار […]
ایل پی جی کی قیمت میں بھی تاریخی اضافہ،اوگرا نےنوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایل پی جی کی قیمت میں بھی 59 روپے 60 پیسے فی کلو گرام کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 703 روپے 24 پیسے مہنگا ہو گیا، ایل […]