گورنر پنجاب کا الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط

لاہور (نیوزڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔گورنر نے پی ٹی آئی کے سابق پارلیمانی لیڈر عثمان بزدار کو بھی خط لکھا۔گورنر پنجاب نے الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی۔خط میں کہا گیا کہ ملک کی موجودہ سیکیورٹی اور اقتصادی صورت حال کو سامنے رکھا جائے، الیکشن […]
(ن) لیگ کے اقتدارمیں آنے کاوقت ہواچاہتا ہے، مریم نواز

بہاولپور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اور اس کی بے ساکھیاں اپنے انجام کو پہنچ گئیں، اب مسلم لیگ ن کی باری ہے۔ ملک میں ہونے والی مہنگائی کااحساس ہے، عمران خان کی حکومت نے 4 سال میں ملک کو تباہ کردیا، انہوں نے 12 سال اقتدار […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 3500 روپے کا غیرمعمولی اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 27 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 27 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1929 ڈالر تک پہنچ گئی۔دوسری جانب […]
شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کا نوٹس معطل، پولیس کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی تھانہ آبپارہ طلبی کا نوٹس معطل کرتے ہوئے پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔شیخ رشید کی پولیس اسٹیشن طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید وکلا کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے، شیخ رشید کے وکیل نے پولیس کے […]
قومی ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا پہنچ گئی

کیپ ٹائون(نیوزڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل ہے اور ٹیم 3 فروری سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان کے ساتھ گروپ بی میں انگلینڈ، بھارت، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ […]
درخواستِ ضمانت منظور ہونے پر عدالت کےباہر’’ فواد آیا‘‘،’’سواد آیا‘‘ کے نعرے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ سیاسی اور منفرد نعروں سے بھری پڑی ہے، آج فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور ہونے کے بعد ایک الگ اور نیا نعرہ سننے کو ملا۔اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور […]
میانوالی:مبینہ طور پر تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ

میانوالی(نیوزڈیسک)مبینہ طور پر تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ، : ذرائع کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری، ایلیٹ فورس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں ہیں
صوبہ پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کی تیاری کا معاملہ ،الیکشن کمیشن کا 2 فروری کو طلب کردہ اجلاس ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صوبہ پنجاب اور کے پی میں عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کی تیاری کا معاملہ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا 2 فروری کو طلب کردہ اجلاس ملتویکر دیا گیا،الیکشن کمیشن کی مصروفیات کے باعث مشاورتی اجلاس ملتوی کیا گیا، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو اجلاس ملتوی ہونے […]
محنت کش مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35000 ہزار مقرر کی جائے، آصف علی زرداری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق صدر مملکت پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے تجویز کیا ہے کہ محنت کشوں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35000 ہزار مقرر کی جائے تاکہ مزدور محنت کش کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہوں مزدور محنت کش کی 35000لازمی تنخواہ مقرر کرنے کا سرکاری […]
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں سانحہ پشاور اور امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا، اس کے علاوہ کابینہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اجلاس میں توانائی بچت پلان پر عمل درآمد، موٹر سائیکل […]