اہم خبریں

عراق کے مسلح گروپ کا ترک فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد (نیوزڈیسک)عراق میں قائم ترکیہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے کے دوران دو راکٹ بیس کے اندر گرے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ادھر ایران کے حمایت یافتہ مذہبی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی عراق کے صوبہ نائنویح میں ترکیہ کے زیلکان اڈے پر […]

کراچی میں ایک لاکھ 70 ہزار مقامات سے گیس ضائع ہونے کا انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں ایک لاکھ 70 ہزار مقامات سے گیس ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سب سے زیادہ شکایات ضلع وسطی سے آئی ہیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ 24 گھنٹوں میں صرف 300 کے قریب شکایات پر کام ہوتا ہے، گیس پائپ لائن سے پانی نکالنے کی صرف ایک آپریشنل مشین ہے۔ترجمان سوئی سدرن […]

پاکستان میں مہنگائی نے 47 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان میں افراط زر کی شرح پانچ دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور مہنگائی نے 47 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔جنوری 2023 میں افراط زر کی شرح 27.6 فیصد تک پہنچ گئی۔ اس سے قبل مئی 1975ء میں افراط زر 27.8 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔جنوری 2022 میں افراط زر کی […]

وزیرِ اعظم کا وفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق گریڈ 17 سے 22 کے وفاقی سیکرٹریٹ کے وہ افسران جو گزشتہ فیصلے سے ایگزیکٹو الاؤنس […]

آئی سی سی رینکنگ، بابراعظم ون ڈے، سوریا کمار ٹی20 میں پہلی پوزیشن پر براجمان

دبئی(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک روزہ کرکٹ میں بادشاہت برقرار ہے۔آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ پلئیرز رینکنگ میں کپتان بابراعظم 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے ہیں جبکہ جنوبی […]

اسمبلیاں تحلیل کرنا بہترین حکمت عملی تھی، حکومت بند گلی میں آگئی، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں۔ اسمبلیاں تحلیل نہ کرتے تو عام انتخابات نہیں ہونے تھے، اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی حکومت بند گلی میں آ چکی ہے، اسمبلیاں تحلیل کرنا میری بہترین حکمت عملی تھی، 90 روز میں انتخابات […]

چین کے ساتھ سٹرٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے خواہاں ہیں،وزیرِ اعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے پاکستان کی ہر اچھے برے حالات میں مدد کی، پاکستان اور چین کی سٹرٹیجک شراکت داری مثالی ہے اور پاکستان اسے مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت اربوں […]

ایران کو ڈرون سپلائی کرنے والی کمپنی کے 6 اعلیٰ عہدیداروں اور بورڈ ارکان پر پابندی عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )امریکی وزارت خزانہ نےایران کو ڈرون سپلائی کرنے والی کمپنی کے 6 اعلیٰ عہدیداروں اور بورڈ ارکان پر پابندی عائد کردی ۔ ایران پر روس کو ڈرون فراہم کرنے کا الزام عائد کیا جبکہ ایران نے روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید کی ہے۔سپلائرکمپنی پر2013 میں پابندی عائد کی […]

میری اور عائشہ کی تصاویر دوست نے لیک کیں، ماریہ واسطی کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اور میزبان ماریہ واسطی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی متنازع تصاویر ایک دوست نے لیک کی تھیں۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 12 سال قبل وہ عائشہ عمر کے ہمراہ چھٹیاں منانے تھائی لینڈ […]

پنجاب کے تین شہروں میں رینجرز کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا اختیار مل گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے تین شہروں میں رینجرز کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا اختیار دیدیا گیا۔دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب کے تین شہروں میں رینجرز کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا اختیار دے دیا گیا ہے، 30 جون تک حساس اضلاع میں کارروائیاں کی جائیں گی۔رینجرز کے خفیہ آپریشنز کا فیصلہ محکمہ […]