پاکستان ریلویز نے گرین لائن کے علاوہ تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ کردیا، اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ پندرہ فیصد اضافے سے پاکستان ریلوے پر یومیہ 11.725 ملین روپے کا اضافی بوجھ پڑا ہے، آپریشن کی بلا تعطل فراہمی کے لئےادارہ کے لئے کرایوں کو ریشنلائز کرنا از حد ضروری […]
چوہدری شجاعت حسین کا باغی عہدیداروں کیخلاف کارروائی کاعندیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے باغی عہدیداروں کے خلاف بڑی کارروائی کا گرین سگنل دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی پالیسیوں سے انحراف کرنے پر پرویزالہٰی کو پنجاب میں مسلم لیگ (ق) کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ مونس الہٰی اور کامل علی آغا کو […]
گوجرانوالہ میں 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کوقتل کردیا

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک) 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے بچے کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔بدھ کو پولیس نے بتایاکہ افسوسناک واقعہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقے میں پیش آیا، بچہ برقعہ پہن کر آیا اور ماں کا پیچھا کرکے گلی […]
آصف علی زرداری کی دنیا میں عزت ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی دنیا میں عزت ہے کیونکہ انہوں نے دہشت گردوں سے مزاحمت کی، سیاست میں اعلی مقام ہے انہوں نے 1973 کا آئین بحال کیا،آصف علی زرداری باوقار شخص ہیں،انہوں نے خیبر پختونخوا اور […]
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کا بینہ کااجلاس،سانحہ پشاور کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ نے پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش حملے کے خلاف مذمتی قراردادمتفقہ طور پرمنظورکرلی،بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں کہاگیاکہ وفاقی کابینہ پاکستان کے عوام اور اُن کی منتخب حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے 30 جنوری 2023 کو پولیس لائنزپشاور کی مسجد میں […]
وزیراعظم شہباز شریف 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف متوقع طور پر 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا دورہ کریں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر جناب سردار تنویر الیاس خان صاحب اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ وزیراعظم پاکستان کا استقبال کریں گے جبکہ ملک بھر میں مختلف سرکاری و […]
عمران خان کو مائنس نہ کیا گیا تو ملک سانحے سے دوچار ہوسکتاہے ، رانا ثنا اللہ

بہاولپور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مائنس نہ کیا گیا تو یہ ملک کو سانحے سےدوچار کردے گا۔مہنگائی کا طوفان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا قصور نہیں، عمران خان کےآئی ایم ایف سے معاہدےکی وجہ سے مہنگائی ہورہی ہے، ہم نے پوری […]
عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا: مریم نواز

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا، ملک کے پاس اب نواز شریف اور ن لیگ کے سوا کوئی چوائس نہیں۔بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے […]
ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ،انٹر بینک میں 268.83 کاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)انٹر بینک میں ایک روز کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 267 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا لیکن بدھ (یکم فروری 2023) کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔کاروباری لین […]
او آئی سی رکن ملک چاڈ کے صدر محمد ادریس اسرائیل پہنچ گئے

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے افریقی رکن ملک چاڈ کے صدر نے اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔2021 میں منصبِ صدارت سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ اسرائیل ہے۔یاد رہے کہ اسرائیل اور چاڈ نے جنوری 2019 میں سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔غیر […]