کورونا وباء کے بعد پہلی بار امریکہ کا شرح سود نہ بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) کورونا وباء کے بعد پہلی بار امریکہ کا شرح سود نہ بڑھانے کا فیصلہ ،اس دفع امریکہ نے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مارچ 2022 کے بعد پہلی بار شرح سود 5اعشاریہ 25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ آیا ہے ، یہ فیصلہ 2 روزہ […]
سرلنکن ڈاکٹرز نے گردے سے 801 گرم کی پتھری نکال لی،گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

کولمبو(نیوز ڈیسک) گنیز ورلڈ ریکارڈ،سرلنکن ڈاکٹرز نے گردے سے 801 گرم کی پتھری نکال لی ۔تفصیلات کے مطابق سرلنکن ڈاکٹرز کا کارنامہ ، ریٹائرڈ فوجی کے گردے سے 5اعشاریہ 26 انچ لمبی پتھری نکال کر پاکستانی ڈاکٹرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ یہ آپریشن یکم جون کو کولمبو آرمی اسپتال میں کیا گیا ۔ واضح رہے […]
حنا ربانی کادورہ ، یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق

برسلز(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی یورپی یونین کے وفد برائے جنوبی ایشیا ئی ممالک کیساتھ اہم ملاقات ،پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔ نکولا پروکاسینی کی قیادت میں ملنے والے یورپین یورپین وفد کے درمیان مفاہمت طے پائی گئی۔ ملاقات کے […]
جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ،میئر ، ڈپٹی میئر کراچی کا فیصلہ آج ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ،میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کا فیصلہ آج ہوگا ، آرٹس کونسل میں پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے دیئے گئے۔انتخابی عمل 11 بجے شروع ہوگا، پہلے میئر اور پھر ڈپٹی میئر کا انتخاب ہوگا شو آف ہینڈ کے ذریعے ہوگا۔ امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کردی […]
سمندری طوفان بپر جوائے ،سیرانی سے بھی 300 خاندان کو محفوظ مقامات پرمنتقل کردیا گیا

بدین(نیوز ڈیسک)سمندری طوفان سے ساحلی پٹی متاثر ہونے کا خدشہ ، پاک آرمی، سندھ رینجرز اورانتظامیہ کی امدای کارروائیاں جاری ،سیرانی کے علاقے سے 300 خاندانوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کردیا گیا، انہیں سرکاری سکول میں قائم امدادی کیمپ میں راش بھی فراہم کیا گیا ۔ سمندری طوفان کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں پانی […]
حماد اظہر نے پی ڈی ایم پر شعبہ توانائی تباہ کرنے کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق وفافی وزیر حماد اظہر نے پی ڈی ایم پر شعبہ توانائی تباہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف دور میں لوڈشیڈنگ کا نام و نشان نہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت […]
آج حیدرآباد اور کراچی میں شدید موسلادھار بارش ہوگی، محکمہ موسمیات

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج حیدرآباد اور کراچی میں شدید موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈو محمد خان، حیدرآباد ،ٹنڈوالہٰ یار، میرپوراور لسبیلہ میں 16جون تک موسلادھار بارش ہوسکتی ہے جبکہ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جھکڑ بھی چل سکتے ہیں۔
سمندری طوفان بپر جوائے ،پاکستان کیلئے اب بھی خطر ہ ،آج کیٹی بندر کی ٹکرائے گا

کراچی(نیوز ڈیسک) سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل ، کراچی سے دور ہونے لگا،پاکستان کیلئے اب بھی خطر ہ آج کیٹی بندر کی ٹکرائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ سمندری طوفان کراچی سے 275 جبکہ کیٹی بندر سے 240 کلومیٹر دور ہے ۔ اس سائیکلون کے گرد 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار […]
کراچی سے محبت کرتا ہوں،سیاست چھوڑنے کی خبر غلط ہے،مانی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹر ی کی مشہور اداکارہ حرا مانی کے شوہر سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے کہا کہ کراچی سے محبت کرتا ہوں،سیاست چھوڑنے کی خبر غلط ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا سوفٹ ویئر ابھی اپڈیٹ نہیں ہوا،کل بھی مصطفی کمال کیساتھ تھا اور آج بھی […]
جہانگیر ترین کو استحکام پاکستان پارٹی کی تشکیل مہنگی پڑ گئی، لیگل نوٹس ارسال

راولپنڈی(اے بی این نیوز) جہانگیر ترین کواستحکام پاکستان پارٹی کی تشکیل مہنگی پڑ گئی ،لیگل نوٹس ارسال ،استحکام پاکستان تحریک نے جہانگیر ترین اور علیم خان کو پارٹی نام اور منشور استعمال کرنے پر لیگل نوٹس بھیج دیا۔سات دن کے اندر نام تبدیل نہ کرنے پر قانونی چارہ کرنے کا عندیہ دیدیا۔لیگل نوٹس میں استحام […]