جنوبی کوریا، غیر ملکی کمپنیوں نے خرابیوں کے باعث1 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں

سیئول(اے بی این نیوز)جنوبی کوریا میں چارغیرملکی کارساز کمپنیوں نے ناقص پرزوں کی وجہ سے رضاکارانہ طور پر1 لاکھ2ہزار254 گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ملک کی لینڈ، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ کی وزارت کے مطابق ووکس ویگن گروپ کوریا 27 ماڈلز سے 74ہزار809 گاڑیاں واپس منگوائے گی جن میں ٹیگوان 2.0 ٹی ڈی آئی بھی […]
مہنگائی کا طوفان کیوں آرہا ہے،بلاول بھٹو نے بتا دیا

کراچی ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےکہنے پر قوم پر مہنگائی کا بوجھ ڈال رہے ہیں انہوں نے آئی ایم ایف اے مطالبہ کیا کہ سیلاب میں ڈوبےلوگوں کو مہنگائی میں نہ ڈبوئیں۔کراچی میں ڈونرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
کے الیکٹرک نے 1 گیگاواٹ توانائی کا ایم او یو سائن کرلیا

کراچی(اے بی این نیوز) کے الیکٹرک اپنے 34 لاکھ سے زائد صارفین سمیت دیگر پاکستانیوں کو صاف، سستی اور پائیدار توانائی کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو ا?فیسر سید مونس عبداللہ علوی اور چائنا تھری گورجز ساو?تھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (CTGSAIL) کے چیف ایگزیکٹو ا?فیسر (سی ای او) وانگ منشینگ نے […]
پنجاب حکومت نے 6 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب حکومت نے 6 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر گریڈ 19کے آفیسر سہیل ظفر چٹھہ کو ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب تعینات ،کیپٹن (ر) محمد وسیم کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ آبپاشی تعینات ،ڈپٹی سیکرٹری (اسٹیبلشمنٹ ) محکمہ […]
گلیشیئرسے بننے والی برفانی جھیلیں سیلاب کا باعث بن سکتی ہیں،تحقیق

ویلنگٹن(اے بی این نیوز) درجہ حرارت میں اضافے کے باعث گلیشیئرکے پگھلنے سیبننے والی برفانی جھیلوں کے پھٹنے سے دنیا بھرمیں پہاڑی علاقوں کی 1کروڑ50لاکھ افراد پر مشتمل آبادیوں کو سیلابی خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے۔جریدے نیچر میں نیوزی لینڈ اور بین الاقوامی محققین کی طرف سے شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں کہا […]
حکومتی یقین دہانی اور مصدق ملک کی دھمکی بے سود، پنجاب کے متعدد شہروں میں پیٹرول کی قلت

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)حکومتی یقین دہانی اور وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی دھمکی بھی بے کار گئی، پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں نے پنجاب کے مزید کئی شہروں کو اپنی لالچ کی لپیٹ میں لے لیا۔سرگودھا، بہاولنگر، کمالیہ، نارووال، شکرگڑھ، گوجرہ اور منڈی بہاء الدین کے بعد لاہور بھی پیٹرول کی قلت […]
فی تولہ سونا واپس دو لاکھ سے نیچے آگیا

کراچی ( اے بی این نیوز )آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں سونے کی قیمت میں رواں ہفتے کے دوران مسلسل چوتھے روز کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونا واپس دو لاکھ سے […]
لاہور ہائی کورٹ پنڈی میں بے نظیر بھٹو قتل کیس سماعت کے لئے مقرر

راولپنڈی(اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ پنڈی میں بے نظیر بھٹو قتل کیس سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی،سماعت کل لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ہو گی سماعت جسٹس مرزا وقاص روف،جسٹس چوہدری عبد العزیز پر مشتمل ڈویژن بینچ کرے گا سرکار نے ملزمان کے بری کرنے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی […]
کثیرالقومی بحری مشق امن23 کی افتتاحی میڈیا بریف کا انعقاد

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) کثیرالقومی بحری مشق امن23 کی میڈیا بریف آج پی این ایس جوہر میں منعقد ہوئی۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے میڈیا کے نمائندوں کو مشق کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ پاک بحریہ کے زیر انتظام سال 2007 سے کثیرالقومی بحری مشق امن کا انعقاد کیا جا […]
پنجاب،اے بی این نیوز نے غیر قانونی تیل سٹوریج کرنے والوں کی فہرست حاصل کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں پیٹرول اور ڈیزل کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کا معاملہ کے حوالے سے غیر قانونی تیل سٹوریج کرنے والوں کی فہرست اے بی این نے حاصل کرلی پنجاب میں غیر قانونی طور پر پیٹرول اور ڈیزل ذخیرہ کرنے میں 19 آؤٹ لیٹس شامل ہیں ، دستاویز کے مطابق […]