مریم نوازکی زیرصدارت مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس طلب، انٹرا پارٹی الیکشن آج ہونگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ نواز کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہونگے۔مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس آج اڑھائی بجےاسلام آباد میں ہوگا جس میں پارٹی صدر سمیت مرکزی عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایاجائے گا۔اجلاس میںچاروں صوبوں کے ارکان شریک ہوں گے جبکہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان، اسلام آباد کے مرکزی کونسل […]
جمہوریت بہترین انتقام ہےجس کاکل عملی مظاہرہ پیپلز پارٹی نےکردکھایا،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وقت بتائےگامیئرکی سیٹ کی خاطر پیپلزپارٹی نےجماعت اسلامی کو دور کرکے کیا کھویا کیا پایا، کراچی میئرکےالیکشن کےبعدجوصاف شفاف الیکشن کےخواب دیکھ رہےہیں وہ شرمندہ تعبیرہوں گے۔عوام خودکشیاں کررہی ہے۔حکمران غیرملکی دوروں پرہیں۔ لطیف کھوسہ جیسےناموروکیل کےگھرحملہ خطرے کی گھنٹی […]
طوفان بپرجوائے بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا،بڑے پیمانے پر تباہی

بمبئی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان بپرجوائےبھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا، بڑے پیمانے پر تباہی ۔ سمندری طوفان سے گجرات میںسینکڑوں درخت جڑ سے اُکھڑ گئے جبکہ 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے۔رپورٹس کے مطابق بجلی کھمبے گرنے سے گجرات کی تحصیل مالیا کے 45 دیہات میں بجلی معطل ہوگئی […]
دنیا کا عجیب کیڑا ،درخت نما چیز اگل کرسب کو حیران کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) دنیا کا عجیب کیڑا ،درخت نما چیز اگل کرسب کو حیران کردیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے جیسے یہ کیڑا درخت نما یا جڑ جیسی چیز اگل رہا ہے جو دیکھنے والے کو حیرت میں ڈالا ڈیتا ہے ،جیسے سپائیڈر مین ہے اسی طرح اس کیڑے […]
یونان،700 سے زائد تارکین وطن سے بھری کشتی سمندر میں الٹ گئی، 80 افراد ہلاک،104 کو بچالیا

ایتھنز(اے بی این نیوز)یونانی سمندر میں 700 سے زائد تارکین وطن سے بھری کشتی سمندر میں غرق،80 افراد کی لاشیں نکال لی جبکہ 104 کو ریسکیو کرلیا گیا۔گنجائش سے زیادہ تارکین وطن سے بھری کشتی تیز ہواؤں کے تھپیڑوں اور بلند لہروں کا مقابلہ نہ کرسکی۔ کشتی کا توازن بگڑا اور وہ الٹ گئی۔ بیشتر […]
سمندری طوفان دور سے گزرگیا،سندھ بڑی تباہی سے محفوظ رہا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ بڑی تباہی سے محفوظ رہا،شدید بارش ہونے پیش گوئی برقرار۔تفصیلات کے مطابق طوفان ساحلی پٹی سے نہ ٹکرایا ،دور سے ہی گزرگیا، ٹھٹہ، بدین اور سجاول میں تیز بارش اور ہواؤں اثرات تاحال باقی ، نقل مکانی کرنے والے 81 ہزار لوگ واپس گھروں کو لوٹنے لگے ۔ واضح رہے کہ طوفان […]
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کوحادثہ پیش

چکوال ( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کا حادثہ درپیش،حادثہ میں راجہ پرویز اشرف محفوظ رہے، سپیکر قومی اسمبلی کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،راجہ پرویز اشرف مندرہ چکوال روڈ سے اسلام آباد آرتہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آگیا۔
پشاوری حکیمی شربت

شدید گرمی میں ٹھنڈے مشروب پینے سے بھلا کون انکار گا ،سب کا جی گرمی میں ٹھنڈے مشروبات پینے کو چاہے گا لیکن کولڈ ڈرنکس سے بہتر ہمیں دیسی مشروبات استعمال کرنے چاہیں جو صرف وقتی تسکین ہی نہ دیں بلکہ تاثیر کے بھی ٹھنڈے ہوں ۔ ہم آج آپ کو ایسے ہی ایک مشروب […]
سمندری طوفان بپر جوائے کا مذاق ،اُشنا شاہ نے شوہرکو دوسری شادی کی اجازت دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ اُشنا شاہ کو سائیکلون بپرجوائے سے متعلق مذاق مہنگا پڑگیا۔ اُشنا شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ پر اپنے مذاقیہ ٹوئٹ میں اپنے شوہر حمزہ امین کو دوسری شادی کی اجازت دیتے ہوئے لکھا کہ میرا طیارہ کراچی کیلئے اُڑان بھرنے والا ہے ،وہاں طوفان […]
وہ غذائیں جن میں دودھ سے زیادہ کیلشیئم پایا جاتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیلشیئم انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے ، اس سے ہمارے دانت اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں ، اسی کی کمی سے ہڈیوں کی کمزوری کا مرض لاحق ہو جاتا ہے۔ اگر خون میں کیلیشیئم کی مقدار کم ہوجائے تو ہڈیوں سے کیلشیئم خارج ہونا شروع جاتی ہے ۔ کیلشیئم […]