اہم خبریں

پاکستان سپرلیگ کاآٹھواں ایڈیشن ،ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے سیزن آٹھ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج شالامار باغ لاہور میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل ایٹ کی ٹرافی کی رونمائی تقریب کی رونمائی آج شالامار باغ لاہورمیں ہوگی،تقریب میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی اور چھ فرنچائزز مالکان شرکت کریں گے،پاکستان […]

اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ نہیں دے سکتا: گورنر پنجاب کا جواب

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے عدم اعلان کیخلاف درخواست پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے اپنا جواب جمع کرواتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا میری ہرگز ذمہ داری نہیں، شہری منیر احمد کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ میں سماعت ، گورنر پنجاب کی جانب سے جمع کروائے […]

ڈالر مزید سستا، 270 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی ، ڈالر270 روپے پر آگیا ہے،واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوا تھا جس کے بعد انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 273 روپے 33 پیسے تھا۔ آج ڈالر کی قیمت میں مزید کمی […]

سموگ پر قابو پانے کیلئے چینی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں، نگران وزیر اعلی پنجاب

لاہور(اے بی این نیوز )نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژائوشیرین نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے خصوصا سموگ پر قابو پانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے […]

پی آر اےراولپنڈی کمشنریٹ نے جنوری کے مہینے میں 1176 ملین ٹیکس وصول کیا

اسلام آباد ( وقائع نگار) پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے)راولپنڈی کمشنریٹ نے جنوری کے مہینے میں 1176 ملین ٹیکس وصول کیا ہے جوکہ گذشتہ مالی سال کی اسی عرصے سے 75 فیصد زائد ہیں ،60 نئے کاروباری مراکز نے جنوری کے مہینے میں اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا، پی آر اے کی ٹیموں […]

میدان چھوڑ کر نہ بھاگیں، اپریل میں سارے الیکشن کروائیں‘حماد اظہر

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میدان چھوڑ کر نہ بھاگے، اپریل کے مہینے میں پورے ملک میں الیکشن کروائے جائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 90روز میں الیکشن ہونا […]

عمران خان نے بڑے مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا ‘ مسرت چیمہ

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی والے اپنے جیلوں میں جانے اور پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کاموازنہ نہ کریں، ساری دنیا جانتی ہے دونوں کی قیادت اور رہنما اپنے سیاہ کرتوتوں کی وجہ سے جیلوں […]

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے کلو اضافہ

لاہور(اے بی این نیوز)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سے561، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے اضافے 374روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

پاک، چین جانوروں کی کلوننگ ٹیکنالوجیز میں تعاون کریں گے

لاہور( اے بی این نیوز)چینی سیل بائیو ٹیکنالوجی کمپنی اور پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل نے جانوروں کی ان وٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف)اور کلوننگ کی تحقیق اور ترقی میں تعاون کے لیے ایک لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے ہیں۔ پی اے آر سی کے مطابق سیکرٹری پی اے آر سی ، محمد اسحاق، ڈائریکٹر […]

امریکہ اور چین میں اشیا کی تجارت کا حجم 690ارب 60کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

واشنگٹن(اے بی این نیوز)امریکہ اور چین کے درمیان گزشتہ سال اشیا کی تجارت کا حجم 690ارب 60کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جو دونوں ممالک میں کشیدگی اور بیان بازی کے باوجود مستحکم تجارتی ترقی کی نشاندہی کرتا ہے۔امریکی محکمہ تجارت کے اعداد وشمارکے مطابق چین کو اشیا کی برآمدات 2ارب 40کروڑڈالر اضافے سے 153ارب80 کروڑ […]