اہم خبریں

ڈیزل کم کیوں دیا؟ شہری نے پمپ مالک پر گاڑی چڑھادی

بہاولنگر(نیوزڈیسک) پنجاب میں پٹرولیم بحران شدت اختیار کرگیا، پٹرول پمپس پر شہریوں کی لمبی قطاروں کا سلسلہ جاری ۔ بہاولنگر میں ڈیزل کم دینے پر شہری نے مشتعل ہوکر پیٹرول پمپ کے مالک پر گاڑی چڑھا دی۔پنجاب کے علاقے بہاولنگر میں فقیر والی میں خریدار کے پیٹرول پمپ کے مالک کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔پیٹرول پمپ […]

کراچی میں پراسرار ہلاکتیں، 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) عدالتی احکامات کے بعد پولیس حکام نے موچکو علی محمد گوٹھ میں پراسرار ہلاکتوں کیخلاف تحقیقات شروع کردی۔ پراسرار طور پر جاں بحق افراد کی قبر کشائی کا فیصلہکرلیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن سلیم شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ علی محمد گوٹھ کا دورہ کیا ، غیر قانونی فیکٹریوں کے […]

آئی جی پنجاب نے پٹرول کی ناجائز ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبہ بھر میں پٹرول کی ناجائز ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا،ناجائز منافع کے لالچ میں پٹرول کی فروخت روکنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرعثمان انور نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں […]

نازیبا ویڈیوز وائرل کیس ، دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(نیوز ڈیسک) نازیبا ویڈیوز وائرل کیس پر سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطاق مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوئی۔عدالت نے کہا کہ ملزمہ کے خلاف کیس کا چالان جمع ہو چکا ہے […]

پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ ۔ پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ لاجز میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ٹی آئی نے پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی […]

شہبازشریف سےارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سےگزشتہ دنوں اراکین قومی اسمبلی و سابق اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی۔وزیراعظم شہباز شریف سے عابد رضا، راو اجمل، رانا مشہود، عنیزے فاطمہ، راحیلہ خادم حسین سمیت دیگر کی ملاقات ،لیگی ارکان نے مہنگائی کے ستائے عوام کے دلی جذبات کی ترجمانی […]

لاہور میں پٹرولیم بحران شدت اختیار کرگیا،پٹرول پمپس بند ہونے لگے

لاہور(نیوزڈیسک)پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں کمی ہوگئی۔ذرائع کے مطابق کھپت سےکم سپلائی ہونے کے باعث شہر میں پیٹرول پمپ بند ہونے لگے ۔20ہزار لیٹر یومیہ پیٹرول بیچنے والے پمپس کو 8 سے 10 ہزار لیٹر سپلائی دی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپس پر لوگوں کو محدود مقدار میں پیٹرول دیا […]

ٹوئٹر پالیسی ،اب صارفین صرف 500 براہ راست پیغامات روزانہ بھیج سکتے ہیں واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بلیو ٹک سبسکرپشن لینے والے صارفین 4 ہزارالفاظ پرمشتمل ٹویٹس کرسکیں گے ، لیکن اس میں بھی صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،جس پر ٹوئٹر نے صارفین نے معذرت کرلی ۔ نئی سہولت کے مطابق اب […]

رجب طیب اردوان کی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ، ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند

انقرہ(نیوزڈیسک) ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے بعد حکومتی امدادی کارروائیوں پر آن لائن تنقید کے بعد ٹوئٹر سروس بند کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ میں ٹوئٹر بند ہے جبکہ شہریوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کرنے کیلئے وی پی این سروس استعمال کرنی پڑ رہی ہے۔سوشل میڈیا پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے […]

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت پھر مسترد ، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اشتعال انگیز بیانات کا الزام، سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی ضمانت ایک بار پھر مسترد ہو گی ۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ شیخ رشید نے اپنا جرم بار بار دہرایا ہے، اس کی سزا 7 سال تک ہے، ایسے اشتعال انگیز بیانات پرعالمی جنگ کے دوران […]