اہم خبریں

فواد خان ، صنم سعید کا ایک اور اعزاز، ویب سیریز برزخ عالمی فیسٹیول کیلئے منتخب

کراچی(سٹیٹ ویوز) سُپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی ویب سیریز ’برزخ‘ عالمی فلم فیسٹیول کیلئے منتخب کرلی گئی۔پاکستان شوبز کی ’برزخ‘کو بہترین سیریز، بہترین ہدایت کار، بہترین اداکار اور اداکارہ جیسے ایوارڈز کیلئے ’عالمی سیریز مین یا فیسٹیول‘ میں نامزد کیا گیا ۔بھارتی ٹیلی ویژن ’زی زندگی‘کی سیریز ’برزخ‘میں پاکستانی ڈرامے ’زندگی […]

ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگائیں، بھارتی حکومت کی عجیب منطق

بمبئی (نیوزڈیسک)مودی حکومت نے 14 فروری کو ’گائے کو گلے لگانے کا دن‘ قرار دے کر شہریوں کو ہدایت جاری کیں کہ وہ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگائیں۔ اینیمل ویلفیئر بورڈ نے کہا کہ اس نے فیڈرل اینیمل ہسبینڈری منسٹری سے مشاورت کے بعد 14 فروری کو ’گائے کو گلے […]

سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان کی ہدایت پر آٹے کی شفاف تقسیم کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

گلگت (نیوزڈیسک)سیکرٹری خوراک مومن جان نے محکمہ خوراک گلگت ریجن کے دفتر میں ڈائریکٹر محکمہ خوراک گلگت ریجن خورشید عالم ، ڈپٹی ڈائریکٹر عبداللہ شاہ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر خالد حسین و دیگر محکمہ خوراک کے افسران واہلکاروں کیساتھ اہم ملاقات کی جس میں گلگت شہر اور دیگر مضافات میں آٹے کو شفاف طریقے سے تقسیم […]

شتیال بس حادثہ، انکوائری کمیٹی تشکیل ، ٹرانسپورٹ کمپنی کے دفاتر سیل

گلگت (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے حکم پر شتیال بس حادثے کی تحقیقات کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی ۔کمیٹی ٹرانسپورٹ کمپنی(مشہ بروم)کے دفاتر سیل کردئیے ، وزیراعلی خالد خورشید نے کہاکہ بس حادثے کی تحقیقات ہر صورت میں ہوگی اور تحقیقاتی رپورٹ سامنے لائی جائے گی حادثے میں بڑی تعداد میں مسافر کی اموات […]

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی آج پارلیمنٹ ہاؤس میں اکٹھے ہونگے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا انہیں ایوان سے دور رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے استعفوں کی منظوری کا حکم معطل ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ارکان آج پارلیمنٹ ہاؤس میں اکٹھے ہونے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کیفے ٹیریا یا سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں جمع ہوں گے، ارکان عدالتی تحریری فیصلہ ملنے […]

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کمی کے باوجودپاکستان میں 15روپے فی کلو مزید اضافہ کر دیا ،گیس مافیا نے 15روپے فی کلو کر دیا جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 177 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 681 روپے کا اضافہ ہوگیا۔۔چیئرمین […]

معروف اداکارنعمان اعجاز کی برتن دھونے کی ویڈیو وائرل

کراچی (نیوزڈیسک) معروف اداکار نعمان اعجاز کی برتن دھونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار برتن دھو رہے ہیں، اس دوران ان کی اہلیہ نے ان سے پوچھا کیا ہورہا ہے؟ اس کے جواب میں نعمان اعجاز نے کہا کہ کچھ نہیں۔نعمان اعجاز نے ازراہ مذاق کہا […]

وکٹ لینے کا طریقہ! قلندرز کے فوٹو شیئر کرنے پر صارفین کے دلچسپ کمنٹس

لاہور(نیوزڈیسک)پہلے اوورز میں وکٹ لینے کا طریقہ ،پی ایس ایل کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔پاکستانی ٹیم میں پروفیسر کے نام سے محمد حفیظ کو پکارا جاتا تھا تاہم وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری میں مصروف ہیںسماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی […]

شین وارن کی 2 کروڑ ڈالرسے زائدکی وصیت سامنے آگئی،دولت بچوں اوررشتے داروں میں تقسیم کی جائیگی

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی وصیت سامنے آگئی،دولت بچوں اوررشتے داروں میں تقسیم کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی وصیت سامنے آگئی،20 اعشاریہ 7 ملین ڈالر کے اثاثوں کا بیشتر حصہ تینوں بچوں میں […]

شمالی کوریا کے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش

پیانگ یانگ(نیوزڈیسک) شمالی کوریا نے فوجی پریڈ کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں (ICBMs) اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش کی،جسے ملک کے ’’سب سے بڑے‘‘ جوہری حملے کی صلاحیت کا حامل قرار دیا ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی فوج کی 75 ویں یوم تاسیس کی تقریبات ہوئیں جس کی پریڈ میں رہنما […]