اہم خبریں

’تالی 2 ہاتھ سے بجتی ہے‘، موجودہ آرمی چیف سے ملاقات کے سوال پر عمران کا ذو معنی جواب

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات سے متعلق سوال پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے، ایک ہاتھ سے نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا ان کی جنرل ریٹائرڈ قمر […]

کے الیکٹرک صارفین کو فروری کے بلز میں بڑا ریلیف ملے گا، نیپرا نے اعلان کردیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فروری کے بلز میں بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) برائے دسمبر 2022کی مد میں 10روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف وفد نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر لاہور میں موجود […]

مسجد نبوی کی حدود میں شرعی لباس کے بغیر خواتین کی موجودگی پر نگران ادارے کا ردعمل

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)مدینہ منورہ : مسجد نبویﷺ کی حدود میں شرعی لباس کے بغیر خواتین کی موجودگی پر نگران ادارے کا بیان سامنے آگیا۔عرب میڈیا کے مطابق ادارے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد نبوی کی حدود میں شرعی لباس کے بغیر غیر مسلم خواتین کی موجودگی کی تحقیقات میں معلوم ہوا […]

آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا۔چند روز قبل پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد وفاقی حکومت نے آئی جی کے پی معظم جاہ انصاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نئے آئی جی کے پی […]

آرمی چیف کے دورہ امریکا کی بے بنیاد قیاس آرائیوں پر پاک فوج کا ردعمل

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)آرمی چیف کے دورہ امریکا کی بے بنیاد قیاس آرائیوں پر پاک فوج کا ردعمل سامنے آگیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے […]

جیل بھرو تحریک بشریٰ اور فرح گوگی کی گرفتاری سے شروع کی جائے، مریم نواز

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے جیل بھرو تحریک عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کی دوست فرح گوگی سے شروع کی جائے۔ایبٹ آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے عمران خان کو […]

پرویز خٹک آئندہ الیکشن کسی اور پارٹی کیساتھ لڑیں گے، گورنر کے پی کا دعویٰ

پشاور(نیوزڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی کے ساتھ مل کر لڑیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا کہ میں ورکرہوں لیکن کچھ لوگ میری سرگرمیاں ماضی کےگورنرکی طرح دیکھتے […]

پاکستان کا ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آ باد (نیوزیسک)پاکستان نے ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی علاقائی شراکت داروں کی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے لیے پاکستان کے سفیر عبید نظامانی ابھی تک پاکستان میں ہیں ، ابھی سفیر کو واپس افغانستان بھیجنےکا فیصلہ […]

وہاب کو میں نے 4 چھکے مارے، افتخار نے 6 چھکے مار کر میرا کام پورا کردیا، شاہد آفریدی

اسلام آ باد (نیوزیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد کو پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں بہترین پرفارمنس پر سراہا۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے نمائشی میچ کے دوران افتخار احمد کے وہاب ریاض کو 6 چھکے جڑنے پر گفتگو کی اور کہا کہ افتخار نے خود […]