اہم خبریں

اسلام آباد کے اسپتال میں فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو تکلیف کے باعث اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپتال میں مولانا فضل الرحمان کے مثانے سے […]

پی ٹی آئی کی ضمنی الیکشن کی تاریخ آگے بڑھانے کی درخواست مسترد

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی ضمنی الیکشن کی تاریخ آگے بڑھانے کی درخواست مسترد کر دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ ضمنی الیکشن 16کی بجائے اتوار 19 مارچ کو کرائے جائیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی […]

مریخ پر زمانہ قدیم میں پانی کے موجودگی کے بہترین شواہد دریافت

اسلام آبا د(نیوزڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا کا مریخ پر موجود روور کیوروسٹی ایک دہائی سے ہمارے پڑوسی سیارے پر قدیم زندگی کے آثار تلاش کر رہا ہے۔اب کیوروسٹی نے اس حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔کیوروسٹی روور نے مریخ پر زمانہ قدیم میں پانی کی موجودگی کے واضح شواہد کو دریافت کیا ہے۔یہ روور مریخ […]

پی ایس ایل 8 کا گانا ریلیز سے قبل ‘لیک ہونے کا دعویٰ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ہر سال کے آغاز پر جہاں شائقین کرکٹ کو پاکستان سپر لیگ کے نئے سیزن کے آغاز کا انتظار ہوتا ہے وہیں مداح پی ایس ایل کے ترانے کا بھی بے صبری سے انتظار کررہے ہوتے ہیں۔ان دنوں بھی کچھ یہی سما ہے، 13 فروری کو پی ایس ایل کا آغاز ملتان […]

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ہونے والے مذاکرات پر اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے دورے کے بعد اعلامیہ جاری کردیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف ٹیم نے31 جنوری تا 9فروری پاکستان کا دورہ کیا جو پروگرام کے نویں جائزے کےلیے تھا جب کہ دورے میں پاکستان سے تعمیری بات […]

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں آپریشن کے دوران دھماکے سے پاک فوج کے میجر اور کیپٹن شہید

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکے سے پاک فوج کے دو افسران شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر سینیٹائزیشن آپریشن کیا گیا۔آئی ایس […]

معروف شاعر امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،اہل خانہ کی تصدیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف شاعر ، ڈرامہ نگار، کالم نگار امجد اسلام امجد 79 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئےاہل خانہ نے تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق امجد اسلام امجد 4 اگست 1944 کو لاہورمیں پیدا ہونے والے امجد اسلام امجد کے انتقال سے اردو ادب کا ایک […]

پی ٹی آئی احتجاج کیس،عمران خان کی حاضری استثنیٰ کی درخواست مسترد،سمن جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی احتجاج کیس میں عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 15 فروری کے لئے طلبی کے سمن جاری کردیا،عمران خان پیش ہوئے تو ٹھیک نہیں تو ضمانت قبل از گرفتاری پر آرڈر […]

ترکیہ ہمارا دوست ہے ،مشکل میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ترکیہ زلزلے سے بہت جانی و مالی نقصان ہواہے، ترکیہ ہمارا دوست ملک ہے ،مشکل میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، ترک عوام بہت جلد صدر رجب طیب اردوان کی قیادت میں ان مشکلات سے نکلیں گے، پاکستان کے عوام ترکیہ اور شام زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں،، جہاں […]

عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی ضمانت میں 27 فروری تک توسیع کردی جبکہ ن لیگی رہنما محسن شاہ نواز رانجھا کی پمز کا بورڈ بنانے کی […]