پاکستانی معیشت کیوں ترقی نہیں کر رہی؟ عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کی ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی، وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا پاکستان کی معیشت کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔رپورٹ […]
محمد خان بھٹی نے جبری رخصت پرہونےکے باوجود تنخواہیں وصول کیں، نیب انکوائری شروع

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی کے خلاف ناجائز اثاثے بنانے کی انکوائری شروع کردی۔محمدخان بھٹی کےخلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے اور ان کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔نیب ذرائع نے بتایا کہ محمدخان بھٹی کو ملنے والی تنخواہیں، مراعات اور سیشن […]
سیلاب متاثرین کے لیے 10 ارب روپے کے بجلی بل معاف کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ای سی سی اجلاس کے میںسیلاب متاثرین کے لیے 10 ارب روپے کے بجلی بل معاف کرنے کا فیصلہ کیا گیا،سیلاب متاثرین کے بجلی بلوں کے لیے 10 ارب 34 کروڑ کی گرانٹ بھی منظور،وزارت دفاع کے لیے 45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کی گئی۔
وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت 8ویں پاکستان ازبکستان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کی تیاری بارے اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج فنانس ڈویژن میں 8ویں پاکستان ازبکستان مشترکہ وزارتی کمیشن کی تیاری کے اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، ،سیکرٹری تجارت، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن، سیکرٹری ریلوے، سیکرٹری مواصلات اور متعلقہ وزارتوں کے […]
پٹرولیم مصنوعات کی قلت، لیگی سینیٹر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نون لیگ کے سینیٹر آصف کرمانی کی اپنی ہی حکومت پربرس پڑے کہا کہ پٹرول مافیا نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کررکھا ہے۔سینیٹ اجلاس میں اپنی دھواں دار تقریر میں لیگی سینیٹر آصف کرمانی بھی ملک میں پیٹرولیم کی مصنوعی قلت پر بھڑک اٹھے اور کہا کہ دس دنوں میں دوبار اس […]
ملک میں سونا سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج اچانک 3300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 98 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں ترک سفارتخانے کا دورہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ترک سفارتخانے کا دورہ کیا اور ترکی میں آنے والے مہلک ترین زلزلے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر تعزیتی کتاب میں دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کی […]
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان کے علاقے کوہلو میں فوجی افسران کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان کے علاقے کوہلو میں فوجی افسران کی شہادت پر اظہار افسوس ،بلاول بھٹو زرداری کا میجر جواد اور کیپٹن صغیر کی شہادت پر رنج اور غم کا اظہار ،میجر جواد شہید اور کیپٹن صغیر شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، بلاول بھٹو زرداری […]
آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، منی بجٹ لانا ہوگا: وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ کل رات تک ہر چیز کو باہمی طور پر طے کرلیا ہے، […]
کابینہ، چھوٹی بڑی گاڑیاں بند، ریٹائرڈ افسران کی مراعات ختم، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں کم ہوں گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کمیٹی کی جانب سے پیش کردہ جامع تجاویز پر اتفاق کرتے ہوئے کمیٹی سے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر ان تجاویز پر عمل کیا جائے۔اگر ان تجاویز پر عمل کیا گیا تو حکمران […]