اہم خبریں

امریکی ایوان نمائندگان میں مبینہ غبارے سے متعلق قرارداد ،چینی وزارت خارجہ مذمت کردی

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان میں غبارے سے متعلق قرارداد کی منظوری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان ماؤننگ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ چین امریکی ایوان نمائندگان میں قرار داد کی منظوری کو مسترد کرتا ہے، ہم واضح طور پر کہہ چکے ہیں غبارہ موسمیاتی […]

چین کیلئے خطرے کی گھنٹی ،امریکہ نے بین البراعظمی میزائل لانچ کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)سعودی اخبار کے مطابق امریکی سرزمین پر ایک چینی جاسوس غبارے کو مار گرائے جانے کے چند دن بعد امریکی فضائیہ نے جوہری تیاری کے مظاہرے میں بین البراعظمی میزائل لانچ کردیا۔ غیر مسلح ’’ آئی سی بی ایم ‘‘کیلیفورنیا سے لانچ کیا گیا۔سرکاری بیان میں لانچ کو ایک “معمول کی سرگرمی” قرار […]

سیالکوٹ ، مشکوک پارسل نے انتظامیہ کو چکرا کررکھ دیا، خاتون کے اعضاء برآمد

سیالکوٹ (نیوزڈیسک)بس اڈے میں مشکوک پارسل نے انتظامیہ کو چکرا کر رکھ دیا ، جنرل بس اسٹینڈ سے مشکوک پارسل سےخاتون کے جسمانی اعضاء ملے ہیں۔ذرائع کے مطابق مشکوک پارسل سے ملنے والے خاتون کے جسمانی اعضاء کو ڈی این اے کے لیے لاہور بھجوا دیا گیا ہے۔کراچی بنارس سے انسانی بازو اور دھڑ ملنے […]

24 گھنٹوں میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آگئے،8مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 784 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 784 کورونا ٹیسٹ […]

ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء ملک واپس پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے، طلباء پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) کی پرواز 708 کے ذریعے استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پہنچے ۔ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے کی خصوصی کاوشوں سے طلباء بحفاظت پاکستان واپس پہنچے، واپس آنے والے تمام طلباء کو […]

ہمارے پاس گھنٹوں اور دنوں کا وقت رہ گیا ہے، سابق وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔حفیظ پاشا کا کہنا تھا ہمارے پاس اب گھنٹوں اور دنوں کا وقت رہ گیا ہے، ہمیں فوری طور پر آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہو گا، ہمارے پاس […]

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، منی بجٹ لانا ہوگا: وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ کل رات تک ہر چیز کو باہمی طور پر طے کرلیا ہے، […]

انگلینڈ اور ویلز میں چاقو سے وارداتوں میں 76 سال بعد خوفناک حد تک اضافہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)انگلینڈ اور ویلز میں 2021 سے 2022 کے دوران چاقو کی وارداتوں میں 76 سالوں بعد خوفناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انگلینڈ کے قومی شماریات آفس کی جانب سے جاری اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں چاقو کرائم میں پچھلے سال کے مقابلے میں 19 […]

ہزارہ نواز شریف کا تھا ان کا ہی رہے گا ،وفاقی وزیرمرتضٰی جاویدعباسی

ایبٹ آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیرپارلیمانی امورمرتضٰی جاویدعباسی نے کہاہے کہ کامیاب ورکرز کنونشن پرمسلم لیگ (ن)ضلع ایبٹ آباد کے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مختصر کال پر اپنی قائدمریم نوازکاتاریخی استقبال کیا۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر کامزیدکہناتھاکہ ہزارہ نواز شریف کا تھا اور نواز شریف کاہی رہے گا […]

واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس کیسے پوسٹ کریں؟

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے شامل کیا گیا ہے اور گزشتہ […]