مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ،غریب عوام کی چیخیں نکال دیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں ہوشرہا مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیںنکال دیں، ہفتہ وار مہنگائی ایک سال قبل کے مقابلے میں بلند رہی ،پیاز، چکن، انڈے، ڈیزل اور پیٹرول کیقیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس نے کہا کہ سینسیٹو پرائس انڈیکس (ایس پی آئی) کے ذریعے پیمائش کی گئی قلیل مدتی […]
عمران خان نے 25 مئی کو دھمکی نہ دی ہوتی تو الیکشن کا فیصلہ ہوچکا تھا، رانا ثنا اللہ کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا کہ اگر عمران خان 25 مئی کو دھمکی نہ دیتا تو ہم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا تھا ، انہوں نے کہا عمران خان کی دھمکی کے بعد حکومت نے ملک میں الیکشن نہ کروانے کا فیصلہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ فری […]
سلمیٰ آغا میری پھپھو ہیں، ژالے سرحدی کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف نے کیا ہے کہ ماضی کی معروف اداکارہ سلمیٰ آغا رشتے میں ان کی پھپھو ہیں۔معروف ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا کہ میں شوبز میں اپنے خاندان کی رضامندی کے بغیر نہیں آئی ،میرے خاندان کے بہت سے لوگ ہیں […]
امریکی محکمہ توانائی کے اسسٹنٹ سیکرٹری پیاٹ کا بھارت جانے کا اعلان کردیا، اہم معاہدے متوق

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ محکمہ برائے توانائی بیورو کے اسسٹنٹ سیکرٹری جیفری آر پیاٹ 13سے 17فروری تک ممبئی، پونے اور نئی دہلی کا کا دورہ کرینگے۔ Assistant Secretary Pyatt’s Travel to Indiahttps://t.co/x5NyhUoAKY — EnergyAtState (@EnergyAtState) February 10, 2023 دورے کے دوران بھارت کیساتھ اسٹریٹجک تعاون اور […]
ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی

انقرہ (نیوزڈیسک)وزیرصحت ترکیہ فخر الدین قوجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کی تکمیل اور بحالی کی کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد24 ہزار سے تجاوز کرگئیہے۔ یہ حتمی تعداد نہیں کیونکہ بہت سے لوگ ابھی […]
وزیراعظم شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم میاں شہباز شریف آج لاہور میں باب پاکستان کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف لاہور والٹن روڈ کی توسیع اور کشادگی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔منصوبوں کے افتتاح و سنگ بنیاد کی تقریب دن 11 لاہور میں […]
پاکستان میں پہلی بار کھیلنے کیلئے تیار ہوں، مارٹن گپٹل پی ایس ایل کیلئے پرجوش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹر مارٹن گپٹل کا کہنا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیلنے کے چیلنج کیلئے تیار ہیں۔ مارٹن گپٹل کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے وہ پرجوش ہیں۔ مارٹن گپٹل 2021ء میں کراچی کنگز کی جانب سے کورونا سے متاثر ہونے والے پی […]
سوزوکی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 41 ہزار روپے تک کا اضافہ،اطلاق فوری ہوگا،کمپنی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کوئی جواز تو نہیں پیش کیا گیا لیکن گزشتہ 16 دنوں میں یہ دوسری مرتبہ ہے جب موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 41 ہزار روپے […]
ٹرالر ڈرائیور کی غفلت ،کار کو کچل ڈالا، ایک خاندان کے 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق

ڈیرہ غازی خان(نیوز ڈیسک) ٹرالر ڈرائیور کی غفلت سے بڑا حادثہ،ٹرالر کی کار کو ٹکر 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اندوہناک حادثہ ڈی جی خان انڈس ہائی وے پر پیش آیا،حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، دری ڈھولے والے سے ہے،حادثے […]
24 گھنٹوں میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آگئے،8مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 784 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 784 کورونا ٹیسٹ […]