اہم خبریں

سی ٹی ڈی کا پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن، 6 دہشتگرد گرفتار

لاہور(اے بی این نیوز)سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، دوران آپریشن 6 دہشتگرد گرفتار کرلئے ،ملتان سے 3، گوجرانوالہ سے 2 , ڈی جی خان سے 1 خطرناک دہشتگرد گرفتار کیا۔دہشتگردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے۔ لزمان سے بارودی مواد، ۔ہینڈ گرینڈ، لیب ٹاپ پرائما کارڈ اور […]

انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(اے بی این نیوز)پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کامیابی ،پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی پاکستان اور میزبان مالدیپ کے درمیان اعصاب اشکن مقابلہ ،گرین شرٹس نے مالدیپ کو 63-65 پوائنٹس سے شکست دی ہاف ٹائم تک پاکستان کو میچ میں 34-40پوائنٹس سے سبقت حاصل تھی پاکستان کی […]

الیکشن کمیشن کو دھمکی دینےکا کیس، فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چوہدری بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت، الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اہم پیشرفت ،فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر24 جون کو فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت فواد چوہدری عدالت […]

تاحیات نااہلی کی تلوارپرترمیم سپریم کورٹ فیصلےسےٹکرائےگی ،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلیت کی تلوارپرترمیم سپریم کورٹ کےفیصلےسےٹکرائےگی کراچی میئرکےالیکشن نےدنیا میں پاکستان کی جمھوریت کاپورسٹ مارٹم کردیاحکومت الیکشن سے فراری ہے دیکھنا ہوگااب سپریم کورٹ کیافیصلہ کرتی ہےلوگوں کوسرعام اٹھایاجارہاہےصحا فی اورصحافت کوزنچریں پہنائی جارہی […]

بنگلہ دیشی نژادپہلی مسلم خاتون امریکہ میں وفاقی جج مقرر

واشنگٹن (اے بی این نیوز)بنگلہ دیشی نژاد وکیل نصرت جہاں چوہدری کی بطور جج امریکی سینیٹ میں توثیق کر دی ۔ سینیٹ میں توثیق کے بعد نصرت جہاں امریکہ میں پہلی مسلمخاتون وفاقی جج بن گئیں۔ امریکی سینیٹر چک شومر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا کہ ’امریکی سینیٹ نے بنگلہ دیشی […]

پیپلزپارٹی آج سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

سوات(اے بی این نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی خوازہ خیلہ میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی،جلسہ سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے،جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل،خوازہ خیلہ گراونڈ میں 7ہزار کرسیاں لگادی گئیں،گراونڈ کو چاروں طرف سے بینرز اویزا ں کرکے سجایا گیا ،قائدین کے خطاب کیلئے سٹیج بھی تیار،جلسے کیلئے […]

پاکستان ریلوے مالی بحران کا شکار،ملازمین کو تاحال تنخواہیں نہ مل سکیں

لاہور(اے بی این نیوز)ریلویز ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی تاخیر کا شکار،تنخواہیں نہ ملنے پر ڈیزل انجن شیڈ لاہور میں مزدوروں کا شدید احتجاج۔ شیڈ سٹاف یکم تاریخ سے تاحال تنخواہ سے محروم۔تنخواہوں میں تاخیر پر مزدوروں نے کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔عید قریب آرہی ہے ۔ملازمین کو تنخواہوں کا اجراء نہیں کیا […]

سراج درانی کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس، نیب حکام نے جواب جمع کروانے کیلئے مہلت مانگ لی

کراچی (اے بی این نیوز)احتساب عدالت کراچی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ،آغا سراج درانی کی جانب سے نیب آرڈیننس کے تحت عدالت کے دائرہ اختیار چیلنج کئے جانے کا معاملہ ،نیب حکام نے جواب جمع کروانے کیلئے مہلت طلب کرلی۔ عدالت نے ریفرنس کی سماعت […]

نوازشریف نے اہم مشاورت کیلئے شہبازشریف کو لندن طلب کرلیا

لاہور(اے بی این نیوز)لندن میں مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے وزیراعظم وصدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو اہم مشاورت کیلئےلندن طلب کر لیا، ذرا ئع کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات منگل کے روز متوقع ہے واضح رہے […]