جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے ورزش کرنے کا بہترین وقت کونسا ہے؟

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ورزش ہر ایک کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے مگر اس کے کرنے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟اس بات کا تعین کرنا تو آسان نہیں مگر جسمانی وزن میں کمی یا اضافی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں تو صبح کے وقت ورزش کرنا عادت بنالیں۔یہ بات ایک نئی طبی […]
گوادر بندرگاہ پر بڑے پیمانے پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہونے کا امکان

گوادر(نیوزڈیسک)مارچ کے آغاز میں گوادر بندرگاہ پر بڑے پیمانے پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہونے کا امکان ہے۔9 بحری جہاز 4 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن درآمدی گندم لے کر اگلے ماہ گوادر پہنچیں گے۔گوادر بندرگاہ پر گندم کی درآمد کیلئے آپریشنل تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں۔کوئٹہ میں سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا گوادر پورٹ آپریٹرز […]
عمران خان نے آئین سے غداری کی، ملک احمد خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آئین پاکستان سے غداری کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کے معاملے پر ایک سازشی اور جھوٹی کہانی […]
ملازمت سے برطرف سابق روسی وزیر داخلہ میجر جنرل کی مبینہ خودکشی
ماسکو (نیوزڈیسک)روس کے سابق وزیر داخلہ میجر جنرل ولادیمیر مکاروف ماسکو میں اپنی رہائشگاہ پر مردہ حالت میں پائے گئے، سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے خودکشی کی ہے۔صدر پیوٹن نے جنرل مکاروف کو چند ہفتے قبل ہی عہدے سے برخاست کیا تھا۔جنرل مکاروف نے انتہاپسندی کے مقابلے کیلئے تشکیل کردہ مرکزی ڈائریکٹوریٹ میں […]
امریکی ماہرین نے بادام کو جلد اور بالوں کے لیے انتہائی مفید قراردیدیا

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی ماہرین نے بادام جلد اور بالوں کے لیے انتہائی مفید قراردیدیا، بادام ایک طویل عرصے سے کئی امراض کے ساتھ ساتھ حسن آور ادویہ کے طورپربھی استعمال ہوتی رہی ہے۔ تاہم خوبصورتی کے ماہرین اسے بالوں اور جلد کے لیے بہت مفید قرار دیتے ہیں۔دوسری جانب اینٹی آکسیڈنٹس، پروٹین، میگنیشیئم، تانبہ، کیلشیئم اور مفید […]
صدر مملکت نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے۔ذرائع کے مطابق حکومت آج ہی آرڈیننس جاری کرکے منی بجٹ نافذ کرنا چاہتی ہے اور وزارت قانون آرڈیننس کا جائزہ لے رہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ صدر مملکت کے اعتراضات کے بعد حکومتی ٹیم […]
امریکا،114سال پرانی موٹرسائیکل 10لاکھ ڈالر میں فروخت

وسکانسن(نیوزڈیسک) ہارلے ڈیوڈسن اس وقت بھی قیمتی اور بھاری بھرکم بائیک بنانے والے مشہور کمپنی ہے اور اب اسی کمپنی کی 1908 میں تیارکردہ اسٹریپ ٹینک موٹرسائیکل لگ بھگ دس لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تقریباً سوا سو سال قبل بنائی گئی اس بائیک کو نیلامی میں فروخت کی گئی […]
کینیڈین کمپنی کا نباتاتی بنیاد پر سالمن مچھلی جیسا گوشت تیار کرنے کا دعویٰ

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کی ایک کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے نباتاتی بنیادوں پر سالمن مچھلی (سالمن یا سامن سمندری مچھلی کی ایک قسم) جیسا گوشت تخلیق کیا ہے، جس کے قتلے یا پارچے دیکھنے، محسوس کرنے اور چکھنے میں بالکل اصل سالمن مچھلی جیسے ہوتے ہیں۔ نباتاتی بنیاد پر گوشت کے نعم […]
پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا

لاہور (نیوزڈیسک)سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔گورنر پنجاب سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ میاں بلیغ الرحمان نے آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنا قانونی حق استعمال کریں گے۔ پنجاب میں الیکشن کی […]
صدر مملکت کا آئی ایم ایف شرائط پر جاری ہونے والے مالیاتی آرڈیننس کو فوری منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئی ایم ایف کی شرائط پر بنائے جانے والے مالیاتی آرڈنینس کو فوری طور پرمنظور کرنے سے انکار کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر خزانہ نے صدر مملکت کو آئی ایم ایف کے ساتھ […]