پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزرا کی عدم حاضری پر اسپیکر برہم، اجلاس ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزرا کی عدم حاضری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اجلاس 28 فروری تک ملتوی کردیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن ریاض مزاری نے وزراء کی عدم حاضری کا معاملہ ایوان میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ وزرا […]
امتیازی سلوک سے بچنے کیلئے چینی کمپنی کی امیدواروں کو ماسک پہننے کی ہدایت

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی ایک کمپنی نے انٹرویو کے دوران امیدواروں کو ماسک پہن کر آنے کی تلقین کی تاکہ ان کے ظاہری خدوخال کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہ برتا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینگڈو آنٹ لاجسکٹس نے انٹرویو کیلئے امیدواروں کو ماسک پہن کر آنے کی ہدایت کی، انٹرویو لینے والا افسر بھی […]
عمران خان اب عوام کے سامنے ایک لطیفہ بن چکا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلے عمران خان کہتا تھا باجوہ جیسا سپہ سالار تاریخ میں نہیں آیا، آج کہتا ہے امریکی سازش نہیں تھی، عمران خان نے فارن پالیسی کے خلاف کھیل کھیلا، سائفر آج کدھر ہے؟۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ […]
پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ بازیابی کی درخواست محمد خان بھٹی کے بھتیجے ساجد خان نے دائر کی، جس میں وزارت داخلہ، آئی جیز پولیس، ایف آئی اے، نیب اور اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا ہے۔ساجد […]
پی ایس ایکس میں شدید مندی، 00 انڈیکس 566 پوائنٹس گر گیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 566 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ منگل کو پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 41 ہزار 150 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 801 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں […]
الیکشن کمیشن اور گورنر آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کی بے نتیجہ ملاقات کے بعد صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نا آنے پرمشاورت کی گئی۔ دونوں کے درمیان عدالتی فیصلے کے آئینی پہلوؤں پر […]
پی ایس ایل 8، کنگز کا زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
شاہنواز دھانی انجرڈ، پی ایس ایل سے باہر ہونے کا امکان

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان ملتان سلطانز کے مطابق دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی فریکچر ہو گئی، ان کی انگلی لاہور قلندرز کے سکندر رضا کی شاٹ لگنے سے فریکچر ہوئی۔ ملتان سلطانز کے ترجمان نے […]
ترکیہ زلزلہ، حکومت پر اعتبار نہیں اسلیے ایک ماہ کی تنخواہ نہیں دوں گا، اکبر چترالی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی مولانا اکبر چترالی نے ترکیہ اور شام زلزلے کیلیے حکومت کو ایک ماہ کی تنخواہ نہ دینے کا اعلان کردیا۔راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین دینے کا […]
ہمارے ڈراما پروڈیوسر انڈیا کے اسٹریمز پلیٹ فارموں سے خوفزدہ ہیں،صنم سعید

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ہمارے ڈراما پروڈیوسر انڈیا کے اسٹریمز پلیٹ فارموں سے خوفزدہ ہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈین او ٹی ٹی پلیٹ فارموں کی بیہودگی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم ان کے مواد سے خوف کھاتے ہیں۔پاکستان میں انڈین او ٹی ٹی پلیٹ فارموں […]