آئی ایم ایف قرض معاملے پرشہبازشریف اور اسحاق ڈار میں پھڈا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف کے حوالے علیحدہ علیحدہ موقف سامنے آگیا۔وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن سے انکار کیا تو وزیراعظم نے نویں جائزہ کیلئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروادی ۔حکومت کا آئی ایم ایف کے بجٹ اعتراضات […]
جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں، مجھ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، شاہ محمود قریشی

ملتان(اے بی این نیوز)وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ مجھ پر ملتان میں من گھڑت 5 کیس درج کیے گئے، 9 مئی واقعات میں مجھ پر 13 دفعات لگائی گئیں لیکن ایک بھی ثابت نہ کرسکے، جھوٹے مقدمات سے انتظامیہ کی ساکھ متاثر ہوئی عدالت نے […]
اعتزاز احسن نے فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف درخواست دائر کردی

لاہور(اے بی این نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما ومعروف قانون دان اعتزاز حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے اپنی طرف سے اپنی مدعیت میں فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروادی ۔، فوجی عدالتوں کا قیام خلاف آئین ہےہم مانتے ہیں کہ فوجی عدالتیں پاکستان کے آئین […]
سمندری طوفان کیسے تھما، معروف اداکار فیروز خان عبداللہ شاہ غازی کے معترف نکلے

کراچی(اے بی این نیوز) معروف اداکار فیروز خان نے کہا کہ عبداللہ شاہ غازیؒ کی تاثیر اور طاقت کا اندازہ ہم جیسے عام لوگ نہیں لگا سکتے۔جب بھی کو طوفان آیا اس نے اپنا رخ تبدیل کرلیا۔حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کی طاقت کا عام آدمی کو اندازہ نہیں،بائپر جوائے جیسا خطرناک طوفان جس نے بھارت […]
اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی،قیمتوں میں ہوشربا کمی

لاہور(اے بی این نیوز)اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی، ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے کلو کی حیرت انگیز کمی ہو گئی۔ایل پی جی کی قیمت 350 روپے سے کم ہوکر 210 روپے فی کلو گرام ہوگئی۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن […]
سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی معطل،رائے ممتاز بابر بھی برطرف، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اے بی این نیوز)سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی معطل نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پارلیمانی افیئرز رائے ممتاز بابر کو بھی برطرف کر دیا گیا۔رائے ممتاز بابر کو چوہدری پرویز الہٰی کے دور میں ڈی جی پارلیمانی افیئرز مقرر کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن […]
سری لنکاکیخلاف 16رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

لاہور(اے بی این نیوز)سری لنکا کیخلاف 16رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ٹیسٹ اسکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی کی واپسی، محمد ہریرہ اور عامر جمال پہلی بار حصہ لے رہے ہیں۔سرفراز احمد،سلمان علی آغا، محمد رضوان، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، حسن علی شامل […]
درآمدی گندم میں تاخیر ، آٹے کے بعد گندم کی قیمتوں میں بھی75روپے اضافہ

لاہور(اے بی این نیوز)درآمدی گندم کی تاخیر کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ،پنجاب میں آٹےکے بعد گندم کی قیمتوں میں بھی ایک بار پھر اضافہ کردیا۔20 کلو گرام کے بیگ کی قیمتوں میں 75 روپے کا اضافہ ۔ محکمہ خوراک حکام کا کہنا ہے کہ درآمدی گندم کی تاخیر کے باعث آٹے کی […]
مفتاع اسماعیل کا شہبازشریف کےٹانگیں کھینچنے کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم شہبازشریف کے بیان اسحاق ڈار کی ٹانگیں کھینچنے والوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں کا ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہمیں کسی کی ٹانگیں کھینچنے کا کام نہیں کرتا بلکہ سچ اور صرف سچ بولتا ہوں جو ہمارے قائدین کو […]
اسحاق ڈار کی ٹانگیں کھینچنے والوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو لوگ پارٹی میں رہ کر اسحاق ڈار کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں انہیں پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں نے جنرل کونسل کا اجلاس […]