اہم خبریں

حکومت کا مِنی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب ضمنی فنانس بل قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فنانس بل کی سینیٹ سے کی منظوری کی ضرورت نہیں ہو گی، قومی اسمبلی قواعد و ضوابط معطل کرکے […]

پاک بحریہ کی 8 ویں کثیر الملکی میری ٹائم مشق امن 2023اختتام پذیر

کراچی (نیوزڈیسک) 6 روز جاری رہنے والی 8 ویں پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 2023ء اختتام پذیر ہو گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق امن 2023ء کی اختتامی تقریب شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے، تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم اور […]

پروفیسر شرف علی شاہ انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے سربراہ مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزارت تعلیم و تربیت نے میٹرک بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر شرف علی شاہ کو ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے سربراہوں پر مشتمل کمیٹی، انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) کا ایک برس کے لیے چیئرمین مقرر کردیا اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکشن بھی جاری کر دیا ہے۔سندھ کے […]

عمران خان نے سیاست، آئین اور قانون کو بھی کھیل سمجھا ہوا ہے، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی نے سیاست، آئین اور قانون کو بھی کھیل سمجھا ہوا ہے، اپنے کھیل میں وہ ہر روز عجیب و غریب باتیں کرتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا پی […]

کوئٹہ ،فرائض میں غفلت پر 6 سرکاری ڈاکٹر ملازمت سے برخاست

کوئٹہ(نیوزڈیسک) فرائض میں غفلت برتنے پر 6 سرکاری ڈاکٹروں کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا۔چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری صحت نے محکمانہ امور پر بریفنگ میں بتایا کہ سرکاری ڈیوٹی سرانجام دینے کے بجائے نجی پریکٹس کرنے والے40 ڈاکٹرز کو شو کاز نوٹس بھی جاری کیے گئے ہیں جبکہ 57 […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک سے پیشی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیشی کی عمران خان کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کریں گے، عمران خان کی درخواست اعتراضات کے ساتھ کل ڈویژن بنچ میں سماعت کیلئے مقرر کی […]

وزیرآباد میں اراضی تنازع، دو بھائیوں سمیت 4 افراد جان کی بازی ہا ر گئے

وزیرآباد(نیوزڈیسک)وزیرآباد کے علاقے ساروکی میں اراضی تنازع دو بھائیوں سمیت 4 افراد کی زندگیاں نگل گئی۔پولیس کے مطابق چیمہ روڈ پر گھات لگا کر 2 ملزمان نے موٹرسائیکل سوار 2 بھائیوں اور ان کے ملازم پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔فائرنگ کی زد میں […]

پشاور، ایچ ایم سی میں اصلاحات کے نام ڈھائی ارب کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے بڑے اسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں صحت اصلاحات کے نام پر ڈھائی ارب کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔مالی سال 20 2019آڈٹ رپورٹ میں اسپتال میں تعمیرنو، مشینوں کی خریداری اور صحت کارڈ کے مد میں ڈھائی ارب کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گی ہے۔رپورٹ کے […]

ڈیجیٹل مردم شماری کا پہلا مرحلہ بیس فروری سے شروع ہوگا، ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ڈیجیٹل خانہ اور مردم شماری میں خودشماری کا عمل 20 فروری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کا عمل 20 فروری سے 3 مارچ تک ہوگا اور خود شماری کا عمل شہریوں کی سہولت کے لیے ہے۔ ادارہ شماریات کا کہنا […]

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کی ضمانت منظور، تحریری حکم نامہ جاری

لاہور (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت 20 لاکھ روپے میں منظور کی گئی ہے۔سرکاری وکیل کے مطابق ملزمہ نے ایک انٹرویو میں […]