اہم خبریں

اقتصادی بحران شدید،اسحاق ڈارناکام ترین وزیرخزانہ،شیخ رشید احمد

اقتصادی بحران شدید،اسحاق ڈارناکام ترین وزیرخزانہ،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ اسحاق ڈارکی معاشی پالیسی سےصرف شریف خاندان خوش کیونکہ خاندان نےہی خاندان میں سیاسی عہدےبانٹ رکھے ہیں،ٹیکنوکریٹ ہوں یاڈیموکریٹ آئی ایم ایف کےبغیرچارہ نہیں,30جون تک آئی ایم ایف کا پتہ لگ جائےگا۔معیشت ڈوبتی ہےتوملک ڈوب جاتا ہے۔بجٹ […]

برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ واربرٹن کا استعفیٰ ، اندرونی حقائق سامنے آگئے

لندن(اے بی این نیوز)کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ واربرٹن کا دعویٰ ہے کہ انہیں پارلیمانی واچ ڈاگ کی جانب سے شفاف ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا۔برطانوی اخبار کو انٹرویو میں رکن پارلیمنٹ نے تسلیم کیا کہ انہوں نے کوکین کا استعمال کیا تھا تاہم یہ بھی دعویٰ کیا کہ انہوں نے کسی خاتون کو ہراساں […]

آزربائیجان سے ایل این جی خریدی پر اختلاف، شاہدخاقان عباسی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر ایل این جی خریدنے پراختلافات کا انکشاف، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے سرکاری کمپنی کے ذریعے آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کی مخالفت کی ، شاہد خاقان […]

اسامہ میر کی مشکلات میں کمی، اب ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے باقی میچزبھی کھیلیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی اسپنر اسامہ میر کی مشکلات میں کمی، اب ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے باقی میچزبھی کھیل سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق وُرسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نےپاکستانی اسپنر اسامہ میر کا کنٹریکٹ بڑھا دیا، انہیں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کے باقی میچز کیلئے بھی سائن کرلیا گیا۔اس حوالے سے پاکستانی اسپنر اسامہ […]

پی ڈی ایم حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی قبل ازوقت تحلیل کرنے پر غور شروع

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکمران اتحاد کا قومی اسمبلی قبل از وقت تحلیل کرنے پر غور، ذرائع کے مطابق قبل از وقت اسمبلی تحلیل کرنے سے انتخابات کیلئے 30 دن اضافی مل جائیں گے، قومی اسمبلی کی مدت 13 اگست 2023 کو مکمل ہوگی، اسمبلی کی مدت مکمل ہونے پر 60 روز میں انتخابات کروانا […]

مزیدار اسموک بادامی قیمہ

اجزا: قیمہ(موٹا کُٹا ہوا) 1/2 کلو ہری مرچیں(چوپ کر لیں) 1/2 کپ پیاز(سلائس کاٹ لیں) 1 عدد تیل 1/2 کپ ٹماٹر(چوکور کاٹ لیں) 3 عدد زیرہ 1 چائے کا چمچ ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچ لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچ ناریل(بھون کر پیس لیں) 2چمچ بادام 8 عدد ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے […]

یونان کشتی حادثے میں لاپتہ 43افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلا ، نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز )یونان میں چند روز قبل کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں 79افراد ہلاک ہوئے، ڈی این اے کے ذریعے شناخت کا عمل جاری ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اب تک کسی پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، یونان میں پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 12 ہم وطنوں […]

سابق گورنر پنجاب سردارلطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ واقعہ کا مقدمہ درج

لاہور(اے بی این نیوز )سابق گورنر پنجاب اور رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز مقدمہ اے ایس آئی نیاز احمد کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا جس کے بعد پولیس نے فائرنگ کے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔لطیف […]

سعودی سائنسی مشن کی بڑی کامیابی ، سعودی خلاباز مشن مکمل کرنے کے بعد واپس لوٹ آئے

ریاض(اے بی این نیوز) سعودی خبررساں ادارے کے مطابقسعودی خلاباز ریانہ برناوی، علی قرنی، مریم فردوس اور علی الغامدی بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر سائنسی مشن کی کامیابی کے بعد آج دارالحکومت ریاض پہنچے۔کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی خلائی ایجنسی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین انجینئر عبداللہ بن عامر السواحہ اور چیف آف […]

نیشنل انسٹیٹیوشنل فیسیلیٹیشن ٹیکنالوجیز سسٹم ہیک کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)نیشنل انسٹیٹیوشنل فیسیلیٹیشن ٹیکنالوجیز کے سسٹم کو ہیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ہیکرز نے نیفٹ کے سسٹم کو ہیک کرنے کی کوشش کی جس کا فوری طور پر پتہ لگا لیا گیا ۔ ہیکرز نے نیفٹ کے سسٹم میں ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی۔نیفٹ کے ڈیٹا […]