معیشت بیٹھنے کی وجہ سے ہر کوئی پریشان ہے،مخدوم احمد محمود
بہاولپور( اے بی این نیوز )سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ آج پٹرول اور بجلی دنیا میں سب سے سستی پاکستان میں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ مہنگائی کی بات کم اور معیشت پر زیادہ فوکس کیا جائے، اب بہتر فیصلے […]
معیشت مضبوط ہوگی تو قرضے نہیں لینے پڑیں گے، وزیر اعظم
سیالکوٹ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرٹ کی پالیسی ہی پاکستان کو عظیم ملک بنائے گی، رواں مالی سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ طالب علموں کو فراہم کئے جائیں گے، عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، کوئی قوم خواتین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، عوام نے دوبارہ موقع […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی پرانی تقاریر ہی اس کی سزا ہے، عبدالقادر پٹیل
کراچی ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پرانی تقاریر ہی اس کی سزا ہے، انہوں نے سیاست میں گالم گلوچ اور جھگڑا متعارف کرایا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ وہ آئے ہی پاکستان کی تباہی […]
تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف
سیالکوٹ(اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا، شہباز شریف نے ملک کو مشکلات اور چیلنجز سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا، نوجوانوں کو تعلیم و تربیت کی فراہمی وزیراعظم شہباز شریف کا ویڑن ہے،اپنی کارکردگی کے ساتھ […]
شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل ہوگئیں
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل ہوگئیں۔شاہین نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا، قومی بولرنے سری لنکا کے نشان مدوشکا کو آؤٹ کرکے 100ویں وکٹ حاصل کی۔شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں […]
ورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل جہاز کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
دہلی( اے بی این نیوز )رواں سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے باعث ہوٹلوں کے کرایوں کے بعد اب احمد آباد کے لیے جہاز کے کرایوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول […]
آئی ایم ایف نے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا
اسلام ااباد ( )پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے دوسرے جائزے کے لیے شرائط پیش کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا ہے۔ذرائع کے […]
پنجاب، بارش کے باعث چھتیں گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ،5 زخمی
لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں بارش کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ۔پنجاب کے شہر فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر بارش کے باعث پاور لومز فیکٹری کی چھت گرگئی، چھت کے ملبے تلے دب کر ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، […]
نیب نے 16ونڈ پاور منصوبوں کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد( اے بی این نیوز )نیب قانون میں ترمیم کے بعد دائرہ اختیار سے خارج ہونے والے کرپشن کیسز بند کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔نئے قانون کے تحت نیب ونڈ پاور منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات کا مجاز نہیں رہا جس پر 16ونڈ پاور منصوبوں کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی گئی، چیئرمین […]
دریائے راوی سے سیلاب کا خطرہ ٹل گیا، پانی کے بہاؤ میں نمایاں کمی
لاہور( اے بی این نیوز )بھارت میں شدید تباہی مچانے والے دریائے راوی سے پاکستان میں سیلاب کا خطرہ ٹل گیا، دریا میں پانی کی سطح معمول پر آنا شروع ہوگئی، شاہدرہ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں نمایاں کمی آگئی۔بھارت میں ستلج اور دریائے بیاس کے ساتھ ساتھ راوی نے بھی شدید تباہی مچائی، تینوں […]