کراچی پولیس آفس پر حملے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس چیف کے دفتر(کے پی او ) پر گزشتہ روز ہونے والے دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔کے پی او پر حملے کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ذوالفقار لارک کریں گے جبکہ ٹیم میں ڈی آئی جی ساؤتھ زون […]
یاسمین راشد اورسی سی پی او لاہورغلام محمودڈوگرکی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں سپریم کورٹ کے کسی آرڈر پر بات ہورہی ہے، سی سی پی او نے یقین دلایا کہ سپریم کورٹ میں ہمارے بندے بیٹھے ہوئے ہیں۔ سی سی پی او […]
ایف آئی اے نے اپنی چارج شیٹ میں کرپٹو کرنسی کے کاروبار کا کوئی الزام عائد نہیں کیا،وکیل وقار ذکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹی وی ہوسٹ وقار ذکا کے وکیل صلاح الدین پنہور نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے اپنی چارج شیٹ میں کرپٹو کرنسی کے کاروبار کا کوئی الزام عائد نہیں کیا بلکہ چارج شیٹ میں الیکٹرونک میڈیا یا سوشل میڈیا میں کرپٹو کرنسی کے موضوع پر بات کرنے کو چارج شیٹ میں […]
شیخ رشید کی موبائل فونز اور قیمتی گھڑیوں کی سپرداری کی درخواست خارج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے موبائل فونز اور قیمتی گھڑیوں کی سپرداری سے متعلق شیخ رشید کی درخواست خارج کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیخ رشید کے موبائل فونز اور قیمتی گھڑیوں کی سپرداری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔شیخ رشید کی طرف سے وکلاء انتظار حیدر اور سردار […]
فی الحال کسی مرد کے ساتھ کی ضرورت نہیں،سجل علی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی بین الاقوامی شہرت یافتہ خوب رو اداکارہ سجل علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں کسی مرد کے سہارے کی ضرورت نہیں لیکن اگر کسی کا ساتھ ملتا ہے تو اچھا ہے۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر نجی چینل (بلاگر) کو اپنی فلم ’’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ناخوش

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں کام کرنے والی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے باوجود ناخوش ہیں۔ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی خرید فراخت سے وابستی کمپنیو کی نمائندہ تنظیم آئل کمپنیز ایڈوایزری کونسل (او سی اے سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اعتراض کرتے ہوئے وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک […]
کراچی کے بعد حیدر آباد میں بھی پنک پیپلز بس سروس کا افتتاح

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کی سہولت کے لئے کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی پنک پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا ۔ایم این اے شگفتہ جمانی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ سندھ عبدا لعلیم شیخ نے حیدر آباد میں پنک پیپلز بس سروس کا افتتاح کیا۔پنک پیپلز بس سروس ابتدائی طور پر حیدرچوک سے […]
لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ پوری دنیا دیکھتی ہے، زمان خان

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر زمان خان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ پوری دنیا دیکھتی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں زمان خان نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ ہمیشہ ٹف ہوتا ہے، فینز اس میچ سے بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔لاہور قلندرز کی طرف سے ڈیبیو […]
پاکستانی فلم منی بیک گارنٹی کا آفیشل ٹریلر جاری،عیدالفطر پر ریلیز کی جائیگی

لاہور(نیوزڈیسک)منی بیک گارنٹی فلم کے ٹریلر لانچ کی تقریب لاہور کے کیو سینما میں ہوئی، لانچنگ کی تقریب میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔پاکستان کی نئی آنے والی میگا بجٹ فلم منی بیک گارنٹی کا آفیشل ٹریلر کو جاری کر دیا گیا ہے ۔ ٹریلر لانچ کی تقریب لاہور کے کیو سینما میں ہوئی۔ […]
پاکستان نے 7 ماہ میں کھانے کی اشیا کی درآمدات پر 1347 ارب روپے خرچ کرڈالے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران پاکستان نے کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات پر 1347 ارب روپے کے مساوی زرمبادلہ خرچ کردیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کھانے پینے کی اشیا کی درآمدات پر […]