برازيل میں 6 سینٹی میٹر لمبی دُم والی بچی کا کامیاب آپریشن
ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل میں پیدا ہونے والی بچی کی پیٹھ پر جلد سے ڈھکی ہوئی 6 سینٹی میٹر دُم تھی تاہم ڈاکٹرز نے کہا تھا کہ سرجری کے ذریعے اس دُم کو تین سال کی عمر میں ہی ہٹایا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے کہاکہ بچی کی پیدائش سپائنا بیفیڈا کے ساتھ […]
سی ٹی ڈی نے کوئٹہ سے مبینہ خودکش بمبار خاتون گرفتارکرلی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خود کش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے ہفتہ کو بتایاکہ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خود کش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیاہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتارخاتون سے […]
این اے 193 ضمنی انتخاب، جے یو آئی اور جے یو پی کا لیگی امیدوار کی حمایت کا اعلان

راجن پور(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام اور جمعیت علمائے پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار عمار احمد خان لغاری کی حمایت کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی ایم این اے سردار جعفر لغاری کے انتقال پر نشست خالی ہوئی تھی جس پر پولنگ 26 فروری […]
پاکستان میں کووڈ19 کے باعث 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم ہیں، رپورٹ عالمی بینک

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان میں 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں سال 2021 کے آخر میں 15 فیصد سے کم 3 سے 4 سال کی عمر کے بچوں […]
کرپشن کی تحقیقات، ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو طلب کرلیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کی تحقیقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا اور انہیں 21 فروری کو فیصل آباد آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع […]
راولپنڈی، خاتون کو تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے جرم میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکام نے بتایا کہ ملزمان شکایت کنندہ کو بلیک میل اور تصاویر کے عوض رقم کا بھی مطالبہ کررہے تھے۔ سب انسپیکٹر سحرش خان نے کارروائی کرتے ہوئے واحد […]
بے ترتیب نیند شریانوں کے بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے،طبی ماہرین

ٹینیسی(نیوزڈیسک) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے ترتیب نیند کی عادت بڑی عمر کے افراد میں شریانوں کے بند ہونے کے خطرات بڑھا سکتی ہے۔امریکی ریاست ٹینیسی میں قائم وینڈربِلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین کے مطابق وہ لوگ جو پورے ہفتے مختلف اوقات میں سونے جاتے ہیں یا ہر رات غیر […]
نوشہرو فیروزمیں بجلی کی تار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

نوشہرو فیروز(نیوزڈیسک)نوشہرو فیروز کے گاؤں محمد بخش لغاری میں بچوں پر بجلی کی تار گرگئی، حادثے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کرنٹ لگنے سے گلی میں کھیلتے 2 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔جاں بحق بچوں کی عمریں 7 سے 8 سال کے درمیان ہیں، جبکہ زخمی بچوں […]
لاہور میں مونس الہٰی قبضے کرواتے رہے، کیا غلام محمود ڈوگر بےخبر تھے؟ عطا تارڑکاسوال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور میں مونس الہٰی قبضے کرواتے رہے، کیا غلام محمود ڈوگر بے خبر تھے؟اپنے بیان میں عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو پر کسی نے ایکشن نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستان کو مبینہ آڈیو پر […]
راولپنڈی،معمولی شرارت پر باپ کے بدترین تشدد سے 9 سالہ بچہ جاں بحق

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میں باپ کے تشدد سے زخمی 9 سالہ بچہ 2 روز بعد جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کھبہ میں ملزم بشیر نے معمولی شرارت پر اپنے سالہ بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور ملزم نے جرم چھپانے کے لیے بچے کو دو روز تک گھر میں […]