اہم خبریں

(ن) لیگ عدلیہ پر یلغار، ججوں کی خریدو فروخت کی موجد ہے، عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن عدلیہ پر یلغار کی تاریخ رکھتی ہے اور ججوں کی خرید و فروخت جیسی رسم بد کی موجد ہے، ججز کو کسی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر دستور و قانون کو بالادست بنانا چاہئے، ہم لاقانونیت، جمہوری اقدار کی پامالی […]

گجرات یونیورسٹی کی دو طالبات میک اپ کٹ کیلئے آپس میں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل

گجرات(نیوزڈیسک)گجرات یونیورسٹی کی دو طالبات میک اپ کٹ کے لیے آپس میں لڑ پڑیں۔دونوں طالبات یونیورسٹی گراؤنڈ میں گتھم گتھا ہوئیں اور ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی برسات کردی۔ دونوں طالبات کی آپس میں لڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔دونوں طالبات کی لڑائی کے دوران پاس کھڑے طلبہ تماشا دیکھتے رہے۔یونیورسٹی […]

انسٹاگرام نے براڈ کاسٹ چینلز نامی فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)میٹا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مارک زکر برگ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پربراڈ کاسٹ چینلزنامی فیچر متعارف کرادیا۔ فیچر متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی سربراہ میٹا نے میٹا چینل بھی متعارف کرایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق براڈ کاسٹ چینلز ون-ٹو-مینی(ایک ذریعے سے کئی تک) پیغام رسانی کا ایک ایسا فیچر ہے جس […]

ڈاکٹریاسمین راشد کا آڈیو ٹیپ کرنے والوں کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے آڈیو ٹیپ کرنے والوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کہا جارہا ہے کہ غلام محمودڈوگر سے کیوں بات کی،میری پرائیویسی کو توڑ کرآڈیو ریکارڈ کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ہم […]

کراچی پولیس آفس پر حملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملے میں شہید ہونے والے تین اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جبکہ واقعے میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اجمل مسیح کی آخری رسومات بھی ادا کردی گئیں۔جمعہ کی شام شارع فیصل پر قائم ایڈیشنل آئی جی کراچی کے دفتر پر دہشت گردوں نے حملہ […]

دبئی سے ڈھاکا جانیوالی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

کراچی(نیوزڈیسک)دبئی سے ڈھاکا جانیوالی غیر ملکی ایئر لائنز کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا، کپتان نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی تاہم مسافر کو بچایا نہ جاسکا۔سی اے اے حکام کے مطابق دبئی سے ڈھاکا جانیوالی غیر ملکی ایئرلائنز کی پرواز میں ایک مسافر کی طبعیت خراب ہوئی جس […]

عمران خان کی جیل بھرو تحریک میں کارکنوں کے گرفتاریاں دینے کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کے بعد کارکنوں کے گرفتاریاں دینے کا شیڈول بھی سامنے آگيا۔جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور سے بدھ کو ہوگا، پشاور سے کارکن جمعرات کو گرفتاریاں دیں گے، راولپنڈی کے کارکن جمعے اور ملتان کے کارکن ہفتے اور گوجرانوالا کے کارکن اتوار […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیکس پر سپریم کورٹ کا غیر معمولی اجلاس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی آڈیو لیکس پر سپریم کورٹ کے ججز کا غیر معمولی اجلاس ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں صرف ایک جج شریک نہیں ہوئے، باقی تمام ججز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رسمی […]

آڈیو لیک، نواز شریف کی سزا کا ازالہ عدلیہ کو خود کرنا پڑے گا، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو کوئی ادارہ سپورٹ نہیں کررہا البتہ فیض کی باقیات اُس کی معاونت کررہی ہیں، آڈیو لیک کے بعد عدلیہ کو دو چار کرداروں کا احتساب کرنا ہوگا اور نواز شریف کی سزا کا ازالہ بھی خود کرنا ہوگا۔لاہور میں […]

بھارت، آشنا نے شادی کا مطالبہ دہراتے رہنے پر شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارالحکومت کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے پیچھے جھاڑیوں سے 35 سے 40 سال کی عمر کی ایک خاتون کی لاش ملی ہے جسے بیدردی سے قتل کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے اندھے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جو ہاؤسنگ سوسائٹی کا 40 سالہ سیکیورٹی گارڈ ہے۔ جس […]