عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرلیا ،پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے انتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست دے دی،درخواست موقف […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سعودی ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےسعودی ہم منصب فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات کی۔یہاں موصول ہونے والی پریس ریلیز کےمطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں ر ہنمائوں نےتمام شعبہ جات میں […]
انتخابات کی تاریخ ، الیکشن کمیشن کا صدر کو مشاورت میں شامل کرنے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے میں صدر مملکت کو مشاورت میں شامل کرنے سے انکار کردیا۔ صدر عارف علوی کی جانب سے صوبہ پنجاب اور کے پی میں عام انتخابات سے متعلق خط کے جواب میں الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے دوسرے خط […]
کراچی پولیس آفس میں داخل ہونے والے دہشتگردوں کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔فوٹیج کے مطابق گاڑی میں سوار دہشت گرد شارع فیصل سے ہوتے ہوئے کے پی او پہنچے، پیٹرول پمپ کے نصب سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں دیکھا […]
ترکیہ زلزلے میں گھانا کا انٹرنیشنل فٹبالر بھی جان کی بازی ہارا، 12 روز بعد لاش مل گئی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو کی لاش 12 روز بعد ملبے سے مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو زلزلے کے وقت ترک صوبے حاطے کے شہر انطاکیہ کے 12 منزلہ لگژری اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھے۔زلزلے کے بعد سے فٹبالر کا […]
عمران 12 سال کا پلان بنا کر بیٹھے تھے، نواز شریف نے انکا پلان تتر بتر کر دیا: مریم

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کے ساتھ لیک ہونے والی آڈیو کو بینچ فکسنگ کا ثبوت قرار دیدیا۔ چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا تھا ادارے میں فیض کی باقیات موجود ہیں […]
کراچی میں دہشت گردی پر شوبز ستاروں کا اظہار افسوس

کراچی(نیوزڈیسک) شہر قائد میں شاہراہ فیصل پر واقع پولیس کے دفتر پر دہشت گردانہ حملے پر شوبز ستاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے ٹویٹر پر لکھا کہ اللہ کراچی پر رحم کرے، دعا کررہی ہوں کہ ہر کوئی محفوظ رہے۔گلوکار اور میزبان فخر عالم نے لکھا کہ آج کی […]
بھارت نے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا تمام پچھلا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت نے گزشتہ ماہ جنوری میں ریکارڈ مقدار میں روس سے پیٹرول درآمد کیا جو اس کی مجموعی ضرورت کا 27 فیصد تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اب روس سے پیٹرول خریدنے والا ایک بڑا ملک بن گیا۔ جس کی جنوری میں روسی تیل کی درآمدات 1.4 ملین بیرل یومیہ تک پہنچ […]
ترکیہ میں زلزلے کے 12 روز بعد ملبے سے بچے سمیت 3 افراد کو زندہ نکال لیاگیا

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ میں زلزلے کے 12 روز بعد ملبے سے بچے سمیت 3 افراد کو زندہ نکال لیاگیاترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں زلزلوں کے 12 روز بعد بھی ملبے تلے زندگی کے آثار موجود ہیں اور ترک صوبے حاطے کے شہر انطاکیہ میں جاری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران ٹیموں نے بچے […]
شعلے اور دیوار میں کام سے انکار کرنے کا آج تک افسوس ہے، شتروگھن سنہا

کولکتہ(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ماضی کی کئی فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے شتروگھن سنہا نے کہا کہ انہیں 1975 کی ہٹ فلموں دیوار اور شعلے میں کام سے انکار کا افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلمیں تو میرے لیے لکھی گئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ بھارتی ریاست مغربی بنگال […]