الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کردیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کر دیا۔پنجاب اور خیبر پختوانخوا (کے پی) اسمبلی کے الیکشن کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید نے صدر مملکت کو خط لکھا ہے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا […]
کراچی ، ایف بی ایریا کے گھر میں دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا کے بلاک 10 میں واقع گھر میں دھماکا ہوا ہے۔علاقہ پولیس کے مطابق مذکورہ گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پولیس نے ریسکیو اداروں کی ایمبولینسوں کے […]
پشاور،گھریلو ناچاقی سے تنگ نوبیاہتا دلہن نے خودکشی کرلی

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے سوری زئی میں نوبیاہتا دلہن نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر اور دیو روں کے ساتھ تنازع چلا آرہا تھا جس سے تنگ آکر خاتون نے خود پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوبیاہتا دلہن جان کی بازی ہارگئی۔پولیس کے مطابق لڑکی کی […]
کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش بمبار سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے

کوئٹہ(نیوزڈیسک)سیٹلائٹ ٹاؤن لیڈیز پارک سے گرفتار خودکش حملہ آور خاتون سے متعلق ہوش رُبا انکشافات سامنے آگئے، ملزمہ کا شوہر اور سسر بھی بلوچ عسکریت پسندوں میں شامل ہیں۔خودکش حملہ آور خاتون ماہل بلوچ کے شوہر بیباگار بلوچ عرف ندیم کا تعلق بھی بی ایل ایف (بلوچ لبریشن فرنٹ) کے عسکری ونگ سے جبکہ سسر […]
مسلم لیگ (ن )اب صرف فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور کے خلاف مہم چلا رہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اب صرف فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ چور کے خلاف مہم چلا رہی ہے،عمران خان صاحب یہ بیان دینے کے لئے بہت ساری بے شرمی چاہئے،عدلیہ کا تمسخر اور تضحیک جو تم کر رہے ہو اُس کی مثال نہیں […]
مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف جماعتِ اسلامی کراچی کا احتجاج

کراچی (نیوزڈیسک)مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف جماعتِ اسلامی کراچی نے نیو ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پورے پاکستان میں مہنگائی کا عذاب مسلط ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہر دور میں ہمیں یہی چہرے نظر آتے […]
نوازشریف عوام کی خدمت ، عمران خان گھڑی چوری کرنے میں مصروف رہا،مریم نواز

راولپنڈی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ مہنگائی کا دوسرا نام عمران خان ہے۔نوازشریف عوام کی خدمت ، عمران خان گھڑی چوری کرنے میں مصروف رہا، مشکلات پیدا کرکے کوئی اور جاتا ہے اور اسے ٹھیک نواز شریف کرتے ہیں، جب وہ مشکلات ٹھیک کردیتے ہیں اسے نکال دیا جاتا ہے۔ […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے پاکستان کی طرف سے جاری امدادی سرگرمیوں پر اعلی سطح کا اجلاس

لاہور(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےپاکستان کی انسانی ہمدردی اور فلاحی تنظیموں کو ترکیہ میں امدادی سرگرمیوں پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستانی انسانی ہمدردی کی تنظیمیں ترکیہ اور شام میں اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی مدد میں پیش پیش ہیں، پاکستان کے خیراتی اداروں نے ترکیہ اور شام […]
صدر مملکت عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، الیکشن کمیشن کی آئینی حدود میں تجاوز نہ کریں اور سیاست نہ کریں۔وزیر دفاع نے کہا کہ عارف علوی […]
غیر قانونی فون ٹیپنگ کے ذریعے ججز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے،عمران خان

لاہور (اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ ن لیگ عدلیہ اور ججز کے خلاف گھٹیا پروپيگینڈا مہم اس لیے چلا رہی ہے تاکہ ججز کو آئين کی بالادستی کےکردار سے باز رکھ سکے، عدلیہ پر یلغار ان کا […]