اہم خبریں

نایاب نسل کے گدھوں کو رواں سال آزاد کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے قریب چھانگا مانگا جنگل میں بنائے گئے ولچرز بحالی سنٹر میں موجود نایاب نسل کے سفید پشت والے گدھ آزاد فضاؤں میں اڑان بھرنے کے لئے بے چین ہیں لیکن ماہرین کے نزدیک انہیں ابھی کھلی فضا میں چھوڑنا خطرناک ہوسکتا ہے۔پاکستان میں ولچرزکی ناپیدی کا سبب بننے والی ادویات آج بھی […]

ملتان کے کاری گر نے سری لنکا سے لکڑی منگوا کر محمد رضوان کے لیے بیٹ تیار کر لیا

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔ملتان کے ایک کاری گر محمد وسیم نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان سمیت پوری ٹیم کےلیے سری لنکا سے لکڑی منگوا کر اسپیشل بیٹ تیار کرلیے.کاری گر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ مذکورہ بیٹ کو تیار کرنے […]

آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث2 نائیجیرین شہری گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث2نائیجیرین شہریوں گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کی کارروائی میں دونوں ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ گرفتار ملزمان میں اونکشی سٹیفن اور پرومس امیکان شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار […]

بھارت،اسپتال میں بچے کو جنم دیکرطالبہ امتحان دینے پہنچ گئی

پٹنہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار کی 22 سالہ طالبہ نے اسپتال میں ایک صحت مند بیٹے کو جنم دینے کے بعد دسویں جماعت کا امتحان دینے ایمبولینس میں سینٹر پہنچ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع بانکا کے گورنمنٹ اسکول میں دسویں جماعت میں پڑھنے والی 22 سالہ حاملہ طالبہ رُکمنی کماری حاملہ ہونے کے […]

ماہرین نے فوری پیٹ بھرنے اور خون میں شکر کم کرنے والا آٹا تیار کرلیا

لندن(نیوزڈیسک)ماہرین نے موٹاپے کو روکنے اور اندھا دھند بسیارخوری کم کرنے کےلیے انجینیئرڈ آٹا تیار کیا ہے۔ اسے کھانے سے فوری طور پر پیٹ بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور دوسری جانب اس سے خون میں گلوکوز کی سطح کو بھی معمول پر رکھا جاسکتا ہے۔وجہ یہ ہے کہ آٹا بطورِ خاص چنوں، لوبیا اور […]

جنوبی کوریا اور امریکا کی شمالی کوریا کی سرحد کے نزدیک مشترکہ فوجی مشقیں

ٹوکیو ،سیئول(نیوزڈیسک) شمالی کوریا کی سرحد کے نزدیک ہونے والی امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں میں جدید جنگی بمبار طیاروں نے حصہ لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مشترکہ فوجی مشق میں جنوبی کوریا کے F-35A اور F-15K جب کہ امریکا کے F-16 لڑاکا اور B-1B بمبار طیاروں نے حصہ لیا۔خیال […]

پشاور اسلامیہ کالج میں چوکیدار کی فائرنگ سے پروفیسر کے قتل کا مقدمہ درج

پشاور(نیوزڈیسک) اسلامیہ کالج اسکول میں چوکیدار نے فائرنگ کر کے پروفیسر بشیر کو قتل کر دیا، جس کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پروفیسر بشیر احمد اسلامیہ کالج میں انگلش ڈیپارٹمنٹ میں پڑھاتے تھے، فائرنگ کے بعد چوکیدار فرار ہوگیا ہے۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔عینی شاہدین کا کہنا […]

ہم پاکستان پر دو اہم نکات پر زور دے رہے ہیں، آئی ایم ایف چیف

میونخ(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے چیف کرسٹالینا جارجیوا نے کہاہے کہ ہم پاکستان پر دو اہم نکات پر زور دے رہے ہیں، پاکستان کےلیے پہلا نکتہ ٹیکس ریونیو کا ہے، جو لوگ نجی یا عوامی سیکٹر سے اچھا کما سکتے ہیں انہیں معیشت میں حصہ ڈالنا چاہیے۔میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں جرمن میڈیا سے […]

مصنوعی مٹھاس کا استعمال فالج کے خطرات 10 فی صد تک بڑھا سکتا ہے،نئی تحقیق

لندن(نیوزڈیسک) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زیادہ مصنوعی مٹھاس کھانے سے فالج کے امکانات میں 10 فی صد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محققین نے تحقیق میں کھانوں میں ملائی جانے والی چینی کے خطرات کو واضح کیا گیا۔محققین نے تحقیق میں 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد برطانیوں کا مطالعہ […]

عمران خان کا سپریم کورٹ سے یاسمین راشد کی آڈیو لیک پر نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی سی سی پی او لاہور کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب کسی کو بلیک میل کرنا ہوتا ہے تو اُس کی فون ٹیپ کی آڈیو ریلیز کردی جاتی ہے، […]