اہم خبریں

جب بھی احتساب شروع ہوتا ہے تو لوگ ملک سے فرار ہو جاتے ہیں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور جب بھی احتساب شروع ہوتا ہے تو لوگ ملک سے فرار ہو جاتے ہیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو انگلی […]

شعیب ملک کیساتھ اسکینڈل،معروف اداکارہ عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی

لاہور(نیوزڈیسک)او ٹی ٹی پلیٹ فارم کیلئے دیئے گئے انٹرویو میں عائشہ عمر نے میزبان شعیب اختر کے سوال جواب دیتے ہوئے کرکٹر شعیب ملک کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر خاموشی توڑ دی کہا کہ میں کبھی بھی کسی شادی شدہ مرد سے نہ متاثر ہوتی ہوں اور نہ کوئی کمیٹمنٹ کرتی ہوں۔شعیب اختر نے عائشہ […]

گزشتہ 45 دنوں میں سونے کی قیمت40 ہزارروپے فی تولہ اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے سبب سونے کی قیمت 45 دنوں کے مختصر عرصے کے دوران 40 ہزار روپے فی تولہ اضافہ سے جنوری 2023کے آخر تک دو لاکھ ساڑھے 10ہزار روپے تک پہنچ گئی۔پاکستانی کرنسی کی قدر کو گرتا دیکھ کر پہلے لوگوں نے ڈالر میں سرمایہ کاری […]

کراچی لٹریچر فیسٹیول کا اپنے رنگا رنگ سیشنوں کے ساتھ اختتام

کراچی(نیوزدیسک) کراچی لٹریچر فیسٹول کا 14 واں ایڈیشن ادب سے شغف رکھنے والوں کی بڑی تعداد کی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔فیسٹیول میں مختلف سیشنز نے سامعین کو بحث ومباحثہ اور فکر انگیز گفتگو میں بھر پور انداز میں شرکت کا موقع دیا۔تیسرے روز کا آغاز دنیا بھر کے مقبول ترین کھیل کرکٹ پر بحث […]

گفتگو ریکارڈ کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عدالت نوٹس لے،عمران خان

لاہور( اے بی این نیوز   )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ عدلیہ کو آڈیو لیکس کے معاملے پر کارروائی کرنی چاہیے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرے وزیر اعظم ہوتے ہوئے فون ٹیپ کیے جا رہے تھے، وزیر اعظم کے فون ٹیپ کرنا سیکرٹ ایکٹ کی خلاف […]

ترکیہ زلزلہ،ریسکیو 1122 پنجاب نے 15 لوگوں کو زندہ بچالیا

لاہور(نیوزڈیسک) ریسکیو 1122 پنجاب کا ترکیہ میں ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے، ٹیم ابتک 15 لوگوں کو زندہ بچاچکی ہے۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ٹیم نے آج (اتوار کو) حطائے میں 3 لاشوں کو منہدم عمارتوں سے نکالا، ریسکیو 1122 کی ٹیم آدیامان اور حطائے میں 146 مختلف لوکیشنز کو سرچ کر چکی ہے۔ترجمان […]

ن لیگ کنونشن، مریم نواز کے خطاب کے دوران اسلحہ بردار شخص گرفتار

راولپنڈی (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے کنونشن میں پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خطاب کے دوران پنڈال میں سے اسلحہ بردار شخص گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پشاور روڈ پر مسلم لیگ ن کا ورکر کنونشن جاری تھا جس میں پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز سمیت قیادت اور کارکنوں کی […]

ویرات کوہلی نے تیز ترین رنز بنانے کا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ چھین لیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کےنامور بلے باز ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 25 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔دہلی کرکٹ سٹیڈیم میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ کے تیسرے دن ویرات کوہلی نے 549 ویں اننگز میں 31ہزار 313 گیندیں کھیل کر 25 […]

ڈالر مہنگا،موبائل فونز اور کاروں کی درآمد میں نمایاں کمی واقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں موبائل فونز اور کاروں کی درآمد میں نمایاں کمی ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوں میں 93 ارب 15 کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمد کیے گئے جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 217 ارب روپے کے موبائل فون بیرون ملک […]

عمران خان کی عدالت میں ممکنہ پیشی، اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی پیر کو ہائیکورٹ میں ممکنہ پیشی کے معاملے پر پارٹی کی جانب سے پنجاب کے سابق اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کو کارکنوں کے ہمراہ جی پی او چوک پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ۔تمام کوآرڈینیٹرز بروقت تیار رہنے […]